مہندی ڈیزائن

تیشہ

محفلین
مہندی لگے ہاتھوں کی تصویر بھی تو لگانی تھی ناں یہاں۔


:(

اب تو اترُ گئی ۔۔۔ یہ لگا کر سپیشل مہندی لگے ہاتھوں کی تو نہیں بنائی ۔ مگر اس تصویر میں ہاتھوں پر لگی نظر آرہی ہے اسی کو دیکھ لیں ،،

01dance2.gif


tm.jpg


اب نئی لگاؤں گی تو ہاتھ کی بناؤں گی ۔ ۔۔ ،
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بڑی خاص قسم کی مہندی ہے جو شادی کے خواہشمند اراکین کے لیے ہے۔
جس کو ضرورت ہو آواز دے کر منگوا سکتا ہے۔
;););)
 

زینب

محفلین
پھر یہ صرف لڑکوں کے لیے ہو گی۔۔۔۔۔لڑکیوں کو تو اچھا سا رنگ آتا ہے مہندی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top