مہر دہلوی نستعلیق فونٹ پروجیکٹ

متلاشی نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 19, 2017

  1. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    السلام علیکم !
    دہلوی نستعلیق کے مشتاقین کے لیے خوش خبری !
    ذاتی طور پر والد صاحب کے ساتھ مل کر دہلوی نستعلیق فونٹ پر کام کی ابتدا کر دی گئی ہے ۔
    نمونہ حاضر ہے ۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    مہر دہلوی اور علی نستعلیق کا تقابل
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,599
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماشاء اللہ.
    بہت عمدہ جناب.
    اللہ تعالیٰ فونٹ بنانے کے مراحل میں آسانی پیدا فرمائے. آمین
    منتظر :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    مہر دہلوی خط کی روانی علی نستعلیق سے کہیں زیادہ ہے
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آمین ۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,120
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    واہ واہ بہت خوبصورت
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. وصی اللہ

    وصی اللہ محفلین

    مراسلے:
    119
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اعلیٰ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ابھی یہ بہت ہی ابتدائی مرحلہ کے نمونے ہیں ۔ انشاء اللہ فونٹ مکمل ہونے تک ان میں بہت بہتری آ چکی ہو گی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,142
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    بہت عمدہ، ’لائن‘ میں ہمزہ کو دیکھیں، مہر دہلوی میں بہت مختصر ہو گئی ہے۔ مہر نستعلیق میں درست ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,044
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    إن شاء اللہ ۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے اور اسکو پایۂ تکمیل تک پہنچائے ۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. شاہد یسین

    شاہد یسین محفلین

    مراسلے:
    31
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت عمدہ.
     
    • متفق متفق × 1
  12. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,376
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وارفتگانِ اردو کے لیے ایک اور خوش کن خبر۔
    اردو سے اس محبت کا شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    135
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    خدا کرے اس بلند سوچ، مثبت قدم کی توفیق ہو، یہ تو میسر ہو ہی جاتی ہے اگر کوئی اس کا متلاشی ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,177
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    مزا آگیا، بہت خوبصورت فونٹ.
     
    • متفق متفق × 1
  16. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,353
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بہترین قدم۔البتہ مجھے دہلوی سے زیادہ لاہوری نستعلیق پسند ہے۔ اگر القلم جوہر اور مہر نستعلیق کا”بھرت فونٹ/ Alloy Font“ بن جائے تو کیا ہی کہنے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    135
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    القلم جوہر نستعلیق کہیں مل سکتا ہے یا نہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,353
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    فی الحال تو نہیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  19. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    135
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اس کا مطلب ہنوز دلی دور است، یعنی ریلیز نہیں ہوا ابھی تک۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی
    شاکرالقادری
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر