مہر دہلوی نستعلیق فونٹ پروجیکٹ

متلاشی

محفلین
السلام علیکم !
دہلوی نستعلیق کے مشتاقین کے لیے خوش خبری !
ذاتی طور پر والد صاحب کے ساتھ مل کر دہلوی نستعلیق فونٹ پر کام کی ابتدا کر دی گئی ہے ۔
نمونہ حاضر ہے ۔
mehr%2Bdehlvi.png
 

متلاشی

محفلین
ابھی یہ بہت ہی ابتدائی مرحلہ کے نمونے ہیں ۔ انشاء اللہ فونٹ مکمل ہونے تک ان میں بہت بہتری آ چکی ہو گی ۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت عمدہ، ’لائن‘ میں ہمزہ کو دیکھیں، مہر دہلوی میں بہت مختصر ہو گئی ہے۔ مہر نستعلیق میں درست ہے۔
 

آصف اثر

معطل
بہترین قدم۔البتہ مجھے دہلوی سے زیادہ لاہوری نستعلیق پسند ہے۔ اگر القلم جوہر اور مہر نستعلیق کا”بھرت فونٹ/ Alloy Font“ بن جائے تو کیا ہی کہنے۔
 
Top