مہدی حسن مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلیات

فاتح

لائبریرین
وارث بھائی سے وعدہ کیا تھا کہ مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلیات کے روابط ایک صفحہ پر رکھ دوں گا اسی وعدہ کو ایفا کرتے ہوئے مہدی حسن کے چاہنے والوں کے نام:

مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلیات

نمبر شمار | مصرع اولٰی | حجم 1 | آ کے سجادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد | 10.02 میگا بائٹ 2 | اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں | 9.74 میگا بائٹ 3 | الٹی ہو گئیں سب تدبیریں | 6.39 میگا بائٹ 4 | آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے | 4.48 میگا بائٹ 5 | آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے 2 | 8.86 میگا بائٹ 6 | بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی | 4.9 میگا بائٹ 7 | بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی2 | 9 میگا بائٹ 8 | بھولی بسری چند امیدیں چند فسانے یاد آئے | 11.45 میگا بائٹ 9 | پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے | 4.14 میگا بائٹ 10 | تازہ ہوا بہار کی دل کا ملال لے گئی | 4.76 میگا بائٹ 11 | تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے | 2.98 میگا بائٹ 12 | تو نے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ہے | 4.39 میگا بائٹ 13 | جب اس زلف کی بات چلی | 10.09 میگا بائٹ 14 | جب بھی آتی ہے تری یاد کبھی شام کے بعد | 11.69 میگا بائٹ 15 | جب پکارا ہے تجھے اپنی صدا آئی ہے | 8.05 میگا بائٹ 16 | جب ترے نین مسکراتے ہیں | 8.82 میگا بائٹ 17 | جل بھی چکے پروانے، ہو بھی چکی رسوائی | 9.2 میگا بائٹ 18 | جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گئے ۔ براہ راست | 12.72 میگا بائٹ 19 | چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے | 7.02 میگا بائٹ 20 | چلتے ہو تو چمن کو چلیے | 4.55 میگا بائٹ 21 | دائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں | 9.19 میگا بائٹ 22 | دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے | 8.2 میگا بائٹ 23 | دل وہ ظالم کہ اسی شخص پہ مرتا جائے | 8.53 میگا بائٹ 24 | دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے | 4.05 میگا بائٹ 25 | رنگ پیراہن کا خوشبو زلف لہرانے کا نام | 5.09 میگا بائٹ 26 | روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام | 7.53 میگا بائٹ 27 | روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام ۔ براہ راست | 9.75 میگا بائٹ 28 | زندگی کو نہ بنا لیں وہ سزا میرے بعد | 7.16 میگا بائٹ 29 | زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں | 8.88 میگا بائٹ 30 | شعلہ تھا جل بجھا ہوں | 10.32 میگا بائٹ 31 | عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں | 11.37 میگا بائٹ 32 | غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا ۔ براہ راست | 10.69 میگا بائٹ 33 | غنچہ شوق لگا ہے کھلنے | 10.02 میگا بائٹ 34 | کھلی جو آنکھ تو وہ تھا نہ وہ زمانہ تھا ۔ براہ راست | 7.67 میگا بائٹ 35 | کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی | 11.06 میگا بائٹ 36 | کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی ۔ براہ راست | 14.34 میگا بائٹ 37 | کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی ۔ مختصر | 6.24 میگا بائٹ 38 | کیسریا بالم | 8.97 میگا بائٹ 39 | گرمی حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں ۔ براہ راست | 12.07 میگا بائٹ 40 | گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے | 4.62 میگا بائٹ 41 | گو ذرا سی بات پہ برسوں کے یارانے گئے | 4.31 میگا بائٹ 42 | محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے | 12.39 میگا بائٹ 43 | ممکن ہو آپ سے تو بلا لیجیے مجھے | 8.11 میگا بائٹ 44 | میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے | 13.48 میگا بائٹ 45 | ناوک انداز جدھر دیدہ جاناں ہوں گے | 6.27 میگا بائٹ 46 | ناوک انداز جدھر دیدہ جاناں ہوں گے 2 | 4.47 میگا بائٹ 47 | نہ سیو ہونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ہم کو ۔ براہ راست | 6.86 میگا بائٹ 48 | ہم پر جفا سے ترک وفا کا گماں نہیں | 4.16 میگا بائٹ 49 | ہمیں کوئی غم نہیں تھا | 12.31 میگا بائٹ 50 | وہ تو نہ مل سکے ہمیں رسوائیاں ملیں | 11.39 میگا بائٹ 51 | وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں | 4.41 میگا بائٹ 52 | وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں 2 | 8.53 میگا بائٹ 53 | یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو | 8.99 میگا بائٹ 54 | یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے | 8.71 میگا بائٹ 55 | یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے ۔ براہ راست | 10.61 میگا بائٹ 56 | یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی | 5.11 میگا بائٹ 57 | یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے | 8.54 میگا بائٹ 58 | یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے 2 | 6.36 میگا بائٹ
 

فاتح

لائبریرین
شمشاد بھائی! جلدی جلدی ڈاؤن لوڈ کر لیں قبل اس کے کہ ان فائلوں کا پاتھ تبدیل ہو جائے۔;)
اور ہاں میں آج تک وہ گانا ڈھونڈ رہا ہوں جو اس دن آُ نے بتایا تھا گلشن آرا سید کا مگر نہیں ملا:(
 

ظفری

لائبریرین
بہت خوب اور بہت بہت شکریہ فاتح کہ میں کچھ غزلیں جو مہدی حسن کی ہی گائی ہوئیں ہیں جانے کب سے ڈھونڈ رہا تھا ۔ جو آپ کے ان لنک کو پوسٹ کرنے سے مل گئیں ۔ بہت بہت شکریہ ایک بار پھر ۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
واہ واہ سبحان اللہ۔ اللہ آپ کو خصر کی عمر عطا کرے، آپ نے تو فاتح بھائی بس یوں سمجھیں زندگی کے پندرہ بیس سال واپس لوٹا دیئے۔ زبردست کام کیا ہے آپ نے، خوش رہیئے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اوہو ہو ہو ہو ہو ہو ۔۔۔
فاتح نے اتنا زبردست کام کیا اور میں نے اب دیکھا ہے۔ :) بہت شکریہ فاتح۔
میں نے اس فہرست میں مہدی حسن کا ایک گانا اے دنیا کیا تجھ سے کہیں جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو تلاش کیا ہے لیکن یہ مجھے ملا نہیں ہے۔ کیا یہ گانا بھی آپ کے پاس ہے؟
 

فاتح

لائبریرین
اوہو ہو ہو ہو ہو ہو ۔۔۔
فاتح نے اتنا زبردست کام کیا اور میں نے اب دیکھا ہے۔ :) بہت شکریہ فاتح۔
میں نے اس فہرست میں مہدی حسن کا ایک گانا اے دنیا کیا تجھ سے کہیں جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو تلاش کیا ہے لیکن یہ مجھے ملا نہیں ہے۔ کیا یہ گانا بھی آپ کے پاس ہے؟

پذیرائی کا شکریہ نبیل! اور یہ رہی آپ کی مطلوبہ غزل
[ame="http://www.divshare.com/download/2094413-9df"]اے دنیا کیا تجھ سے کہیں جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو[/ame]
مندرجہ بالا فہرست میں اس غزل کے نہ ہونے کی وجہ یہ تھی کہ وہ نیٹ پر موجود فائلوں کے روابط دیے تھے جب کہ یہ وہاں موجود نہیں تھی۔ لیکن اب میں نے اسے اپنی ہارڈ ڈسک سے ڈو شیئر پر رکھ دیا ہے۔

ویسے میری نظر میں میرا جو کام واقعی "زبردست" ہوا وہ وی بلیٹن کی ٹیبل کے ساتھ "زبردستی" فارمیٹنگ ہے۔ :grin: (پرانے ایکسل کے فارمولا جات کام آ گئے)
اور اب آپ آ ہی گئے ہیں یہاں تو اسی بہانے پوچھ لوں کہ کیا کوئی آسان طریقہ ہے ایک شاٹ میں ٹیبل کے تمام سیلز کی فارمیٹنگ کا؟ اب اس کے جواب میں کہیں یہ سننے کو نہ مل جائے کہ "جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو" :grin:
 

فاتح

لائبریرین
نبیل! مجھے لگتا ہے سوال پوچھ کر غلطی کی ہے میں نے:rolleyes: کہ آپ نے تو ادھر کا رخ ہی نہیں کیا اس کے بعد۔۔۔
 

فاتح

لائبریرین
گو میں نے "اے دنیا کیا تجھ سے کہیں جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو" اپنی کلیکشن میں سے ڈو شیئر پر رکھ دی تھی لیکن اب اس کا اعلٰی کوالٹی کا ربط مل گیا ہے جو یہاں شیئر کر رہا ہوں۔


نمبر شمار | مصرع اولٰی | حجم 59 | اے دنیا کیا تجھ سے کہیں جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو | 3.71 میگا بائٹ
 

فرخ منظور

لائبریرین
واہ فاتح صاحب "تیز ہوا کی چاپ سے تیرہ بنوں میں لو اٹھی" آپ کی یہ پوسٹنگز تیز ہوا ہے اور ہمارے ذہن تیرہ بن جو ان پوسٹنگز سے لو دے اٹھے- بہت شکریہ!
 

فاتح

لائبریرین
فرخ اور خرم صاحبان، پسند کرنے کا بہت شکریہ!
مہدی حسن کی گائی ہوئی کچھ مزید غزلیات کی فہرست بھی تیار کر رہا ہوں جو مستقبل قریب میں ارسال کرنے والا ہوں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
واہ۔۔۔زبردست :واہ: :واہ: ان میں تو میری پسندیدہ غزلیں بھی شامل ہیں۔۔۔

روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام

کھلی جو آنکھ تو وہ تھا نہ وہ زمانہ تھا

ہمیں کوئی غم نہیں تھا


:واہ: :واہ:

بہت شکریہ فاتح

خوش رہیے بہت سارا
 

دوست

محفلین
بہت شکریہ فاتح۔ میں بہت ڈھونڈ ڈھانڈ کر اب یہاں پوسٹ کرنے والا تھا کہ مہدی حسن کی غزلیں درکار ہیں۔ یہاں آیا تو گویا سامنے دھری تھیں ہم نے بسم اللہ کرکے قابو کیں۔:)
 
Top