مبارکباد مہارت کی عنبریں خوشبو

الف عین

لائبریرین
ہماری عنبریں عرف دوشیزہ ہزار سے زائد پیغامات پوسٹ کر کے مہارت حاصل کر چکی ہیں۔
ڈیمزل کا ایک ترجمہ بی بی بھی ہوتا ہے لیکن ان کو دوشیزہ قبول ہوا اور بی بی پر معترض ہوئیں۔
بہت بہت مبارک ہو۔۔ ہماری دعا ہے کہ اس قسم کی کئی کامرانیاں دونوں دنیاؤں میں عنبریں کو نصیب ہوں۔ آمین
 

تعبیر

محفلین
عنبرین کہاں ہو :confused: :confused: :confused: جاؤ میں نہیں دیتی مبارک باد :mad:

ویسے کتنی عجیب بات ہے نا تمھارا اور میرا نام ساتھ ساتھ یاد کیا جاتا ہے۔

یہ تھریڈ بھی ایک ساتھ۔، بلال نے بھی ایک ساتھ ذکر کیا اور ایک اور جگہ ایک ساتھ ہمارا نام لیا گیا تھا جو کہ یاد نہیں آرہا

اب تو آ جاؤ کہ مجھے اپنا آپ تمھارے بن سچ میں اچھا نہیں لگ رہا

مسسسسسسسسسسسسسسسس یووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو بیڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈڈلیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی
 
مجھے معلوم ہے کہ اور کہاں کہاں ایک ساتھ نام آتا رہا ہے دونوں اپیاؤں کا۔ ہاں بتاؤں گا نہیں۔ :grin:

پر ابھی تو مبارکباد دوں گا بس!
 

سارہ خان

محفلین
مبارک ہو عنبرین ۔۔۔:)

econgrat10.gif
 
Top