کاشفی

محفلین
منافقوں اور اپنی قوم کے غداروں کی دعائیں اور بد دعائیں اللہ قبول ہی نہیں کرتا۔ آپ اپنا شوق پورا کرتے رہیں۔
۔ہم کیا ہیں ہم کیا نہیں اس کی فکر مت کیجئے۔۔:)
وہ بددعائیں نہیں تھیں اور نہ ہی دعائیں۔۔ میں نے ویسا کہنے سے اجتناب کیا تھا ۔۔اگر یقین نہ آئے تو دوبارہ پڑھ لیجئے۔۔:)
آپ کی بددعا اگر قبول نہ ہوتو خود میں منافق کی نشانیاں تلاش کیجئے گا۔:)
 
کاشفی

محفلین
آپ ایم قیو ایم کا پروپیگنڈہ یہاں پوسٹ کرنا بند کردیں اور ہم بھی خاموش ہو جائیں گے۔
ایم کیو ایم اور ایم کیو ایم والے یا مہاجر کبھی بھی خاموش نہیں ہوں گے۔۔حق کہنا ، لکھنا اور پڑھنا ہماری تعلیم ہے۔ حق پھیلانا ہمارا فرض ہے۔
اس کام سے دنیا کی کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی۔۔اگر ایک دروازہ بندہوگا تو سو دروازے کھلیں گے حق بات پہنچانے کے لیئے۔۔
کم از کم مجھے غیروں کی پروا نہیں اور نہ میں کسی غیر کو کنوینس کررہا ہوں کہ میری بات مان لو۔۔میں جو پوسٹ کررہا ہوں اس سے اختلاف رکھنا سب کا حق ہے۔۔
لیکن اگر کوئی ایم کیو ایم، مہاجر یا کراچی والوں کے خلاف بہتان بازی کرے گا تو پھر میں اس کا جواب اسی طرح دوں جس طرح وہ دے گا۔۔
کیونکہ میں بھی انسان ہو
جو آپ کرو گے وہی میں بھی کروں گا۔
اچھی زبان استعمال ہوگی اچھی زبان استعمال کروں گا۔
گندگی زبان استعمال ہوگی تو پھر وہی گندی بات اچھی زبان سے لوٹانا فرض ہوگا۔۔
 
عؔلی خان

محفلین
غدار اور منافق تو وہ تھے جنہوں نے پاکستان توڑا تھا۔۔۔ (سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔۔۔ :laugh:)

ابھی یہ نام نہاد مہاجر آئے روز پاکستان توڑنے کی دھمکیاں دیتے ہیں، خصوصاً جب ان کا سابقہ ٹیکسی ڈرائیور "قائد" مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن، برطانیہ، کی نہ صرف جھولی میں بیٹھا ہوا ہے بلکہ ان کو پاکستان کے اندر سازشیں کروانے کے لیے غدارِ پاکستان ایم قیو ایم کے کارکنان مہیا کرنے کے لیے تحریری طور پر آمادہ اور عملی طور پر تیار ہے۔ (سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔۔۔ :laugh:)
 
کاشفی

محفلین
8-31-2013_7408_1.gif

مہاجر ری پبلکن آرمی کا کوئی وجود نہیں، من گھڑت الزام ہے - ایم کیو ایم حیدرآباد
 
عؔلی خان

محفلین
ایم کیو ایم اور ایم کیو ایم والے یا مہاجر کبھی بھی خاموش نہیں ہوں گے۔۔حق کہنا ، لکھنا اور پڑھنا ہماری تعلیم ہے۔ حق پھیلانا ہمارا فرض ہے۔
اس کام سے دنیا کی کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی۔۔اگر ایک دروازہ بندہوگا تو سو دروازے کھلیں گے حق بات پہنچانے کے لیئے۔۔
کم از کم مجھے غیروں کی پروا نہیں اور نہ میں کسی غیر کو کنوینس کررہا ہوں کہ میری بات مان لو۔۔میں جو پوسٹ کررہا ہوں اس سے اختلاف رکھنا سب کا حق ہے۔۔
لیکن اگر کوئی ایم کیو ایم، مہاجر یا کراچی والوں کے خلاف بہتان بازی کرے گا تو پھر میں اس کا جواب اسی طرح دوں جس طرح وہ دے گا۔۔
کیونکہ میں بھی انسان ہو
جو آپ کرو گے وہی میں بھی کروں گا۔
اچھی زبان استعمال ہوگی اچھی زبان استعمال کروں گا۔
گندگی زبان استعمال ہوگی تو پھر وہی گندی بات اچھی زبان سے لوٹانا فرض ہوگا۔۔

کیا آپ لوگ 60 سال کے بعد بھی مہاجر ہو؟ مجھے تو یہ بلیک میلنگ کا ایک ڈھکوسلہ لگتا ہے۔ اگر ساری زندگی مہاجر ہی رہنا تھا تو آپ لوگ اپنے مہا بھارت کو چھوڑ کر آئے ہی کیوں۔ وہیں پر ہی ہندوؤں کی ہمسائیگی میں رہتے۔ آپ نے خوا مخواہ ہی اتنا تردد کیا۔
 
ابھی یہ نام نہاد مہاجر آئے روز پاکستان توڑنے کی دھمکیاں دیتے ہیں، خصوصاً جب ان کا سابقہ ٹیکسی ڈرائیور "قائد" مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن، برطانیہ، کی نہ صرف جھولی میں بیٹھا ہوا ہے بلکہ ان کو پاکستان کے اندر سازشیں کروانے کے لیے غدارِ پاکستان ایم قیو ایم کے کارکنان مہیا کرنے کے لیے تحریری طور پر آمادہ اور عملی طور پر تیار ہے۔ (سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔۔۔ :laugh:)
الطاف بھائی ٹیکسی چلاتے تھے۔۔۔۔:laugh:
شاہی سید کے بارے میں تو میں جانتا ہوں کہ یہ رکشا چلاتا تھا۔
ویسے آپ بےفکر رہیں۔۔۔ ہم کراچی پر کسی کا قبضہ ہونے نہیں دیں گے۔ سانحہ قصبہ علی گڑھ اگر دھرانے کی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج کراچی سے سینکڑوں میل دور تک نظر آئیں گے۔
 
کاشفی

محفلین
کیا آپ لوگ 60 سال کے بعد بھی مہاجر ہو؟ مجھے تو یہ بلیک میلنگ کا ایک ڈھکوسلہ لگتا ہے۔ اگر ساری زندگی مہاجر ہی رہنا تھا تو آپ لوگ اپنے مہا بھارت کو چھوڑ کر آئے ہی کیوں۔ وہیں پر ہی ہندوؤں کی ہمسائیگی میں رہتے۔ آپ نے خوا مخواہ ہی اتنا تردد کیا۔
مزید بولیں ، مہاجر دشمنوں کی مہاجروں کے خلاف نفرت کھل کر سامنے آنی چاہیئے۔۔ فائدہ مند ہے مملکت کے لیئے۔۔
 
کیا آپ لوگ 60 سال کے بعد بھی مہاجر ہو؟ مجھے تو یہ بلیک میلنگ کا ایک ڈھکوسلہ لگتا ہے۔ اگر ساری زندگی مہاجر ہی رہنا تھا تو آپ لوگ اپنے مہا بھارت کو چھوڑ کر آئے ہی کیوں۔ وہیں پر ہی ہندوؤں کی ہمسائیگی میں رہتے۔ آپ نے خوا مخواہ ہی اتنا تردد کیا۔
غلطی ہوگئی ہمارے بزرگوں سے۔
نہرو نے تو کہا تھا کہ اس قوم کو نہ جانے دو۔ پاکستان چند دن میں ہمیں مل جائے گا۔
 
کاشفی

محفلین
کیا آپ لوگ 60 سال کے بعد بھی مہاجر ہو؟ مجھے تو یہ بلیک میلنگ کا ایک ڈھکوسلہ لگتا ہے۔ اگر ساری زندگی مہاجر ہی رہنا تھا تو آپ لوگ اپنے مہا بھارت کو چھوڑ کر آئے ہی کیوں۔ وہیں پر ہی ہندوؤں کی ہمسائیگی میں رہتے۔ آپ نے خوا مخواہ ہی اتنا تردد کیا۔

مہاجر دشمن عناصر کے بڑوں کا پیار بھرا اس سے ملتا جُلتا بیان مہاجروں کے متعلق ۔ مہاجر دشمن عناصر، مہاجروں کے خلاف تعصب رکھنے والے ایک ہی سوچ کے مالک ہیں۔۔ماشاء اللہ
 
عؔلی خان

محفلین
ویسے آپ بےفکر رہیں۔۔۔ ہم کراچی پر کسی کا قبضہ ہونے نہیں دیں گے۔ سانحہ قصبہ علی گڑھ اگر دھرانے کی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج کراچی سے سینکڑوں میل دور تک نظر آئیں گے۔

بلی کو خواب چھیچھڑوں کے۔ کراچی کے اندر اور پاکستان میں رہنے والے پختونوں، سندھیوں اور پنجابیوں نےتوچوڑیاں پہن رکھی ہیں نا۔ یا کہ کراچی پاکستان سے زمینی طور پر بالکل الگ ہے۔ بس ایک اورنصیر بابر جیسا بندہ چاہیے۔ پھر آپ سب لوگ دم دبا کرکراچی کیا پاکستان چھوڑ کر بھاگو گے۔
 
نہیں پہن رکھی تو ہم پہنا دیں گے۔ کیوں کہ حیدرآباد میں چوڑیوں کی بہت بڑی صنعت ہے اور حیدرآباد بھی ہمارا ہے۔
نصیر بابر کے لیے ایک شعر عرض ہے۔
انیس سو اکہتر کا بھگوڑا
کراچی فتح کرنے دوڑا
نصیر بابر کے بعد ذوالفقار مرزا آیا تھا کراچی فتح کرنے۔
اس کو اتنی ٹینشن دی کہ فالج ہو گیا اس کو۔ اب ایڑیاں رگڑ رگڑ کر زندگی گزار رہا ہے۔
اب دیکھتے ہیں کہ کون آتا ہے۔ اس کا انجام اس سے بھی زیادہ عبرت ناک بنائیں گے۔
 
نصر بابر زمین کے اندر چلا گیا لیکن کبھی کراچی نہیں آیا۔۔:grin:
مرے ہوئے شخص کے بارے میں مزید باتیں کرنا مناسب نہیں۔۔اس لیئے اجتناب کررہا ہوں۔۔
نصر بابر نے جس قوم کی ماؤں کے بیٹوں کو شہید کروایا تھا۔۔آج نصر بابر کے چاہنےوالے، ماننے والے اور اس کی طرح سوچ رکھنے والوں کو اسی کے لوگ نیست و نابود کر رہے ہیں ۔۔ کوئی مہاجر بدلہ نہیں لے رہا ہے ۔۔ یہ ہوتا ہے مکافات عمل۔۔
ان ماؤں کی آہیں کبھی ضائع نہیں ہوں گی۔
 
ان ماؤں کی آہیں تو اللہ ضائع جانے دے گا نا جن کے بیٹوں کی لاشیں ایم قیو ایم کے غنڈوں، بدمعاشوں اور بد قماش لوگوں کے ہاتھوں یا تو ٹارگیٹ کلنگ کی بھینٹ چرھ گئیں یا بوری بند ہو گئیں۔ مذہب بدلا، ملک بدلا لیکن طافو اور اس کے پیروکارں کی ہندوانہ انسانی لاشوں کی خونی بھینٹ چڑھانے والی رسمیں نہ گئیں۔ تف ہے۔
 
مذہب کی آڑ، اسلام کی آڑ لے کر مسلمانوں کو بیوقوف بنانا چھوڑ دو۔۔ انڈیا اور ہندوؤں کی باتیں کرنے والوں پہلے اپنے گھر کو دیکھو۔۔ پھر کچھ بولو۔۔اپنے لوگوں کو دیکھو پھر کچھ بولو۔۔
مہاجروں کا جو مذہب ہے اس سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیئے۔
دوسروں کے مذہب کو چھیڑنے والے اپنے ہی لوگوں کے ذریعے قتل ہوں گے۔ ان کی لاشیں ان ہی کلچر سے نکلیں گی۔
مکافات عمل سے لوگوں کو سبق سکھنا چاہیئے کہ دوسروں کے مذہب میں دخل اندازی کرنے والوں کا انجام کیا ہورہا ہے۔
تف ہے مہاجروں سے بغض اور تعصب رکھنے والوں پر۔۔
پہلے خود کے گریبان میں جھانکو پھر مہاجروں کو کچھ بولو۔
 
عؔلی خان

محفلین
مذہب کی آڑ، اسلام کی آڑ لے کر مسلمانوں کو بیوقوف بنانا چھوڑ دو۔۔ انڈیا اور ہندوؤں کی باتیں کرنے والوں پہلے اپنے گھر کو دیکھو۔۔ پھر کچھ بولو۔۔اپنے لوگوں کو دیکھو پھر کچھ بولو۔۔
مہاجروں کا جو مذہب ہے اس سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیئے۔
دوسروں کے مذہب کو چھیڑنے والے اپنے ہی لوگوں کے ذریعے قتل ہوں گے۔ ان کی لاشیں ان ہی کلچر سے نکلیں گی۔
مکافات عمل سے لوگوں کو سبق سکھنا چاہیئے کہ دوسروں کے مذہب میں دخل اندازی کرنے والوں کا انجام کیا ہورہا ہے۔
تف ہے مہاجروں سے بغض اور تعصب رکھنے والوں پر۔۔
پہلے خود کے گریبان میں جھانکو پھر مہاجروں کو کچھ بولو۔

ان ماؤں کی آہیں تو اللہ ضائع جانے دے گا نا جن کے بیٹوں کی لاشیں ایم قیو ایم کے غنڈوں، بدمعاشوں اور بد قماش لوگوں کے ہاتھوں یا تو ٹارگیٹ کلنگ کی بھینٹ چرھ گئیں یا بوری بند ہو گئیں۔ مذہب بدلا، ملک بدلا لیکن طافو اور اس کے پیروکارں کی ہندوانہ انسانی لاشوں کی خونی بھینٹ چڑھانے والی رسمیں نہ گئیں۔ تف ہے۔
 
عؔلی خان

محفلین
کیا آپ لوگ 60 سال کے بعد بھی مہاجر ہو؟ مجھے تو یہ بلیک میلنگ کا ایک ڈھکوسلہ لگتا ہے۔ اگر ساری زندگی مہاجر ہی رہنا تھا تو آپ لوگ اپنے مہا بھارت کو چھوڑ کر آئے ہی کیوں۔ وہیں پر ہی ہندوؤں کی ہمسائیگی میں رہتے۔ آپ نے خوا مخواہ ہی اتنا تردد کیا۔
 
کاشفی

محفلین
کیا آپ لوگ 60 سال کے بعد بھی مہاجر ہو؟ مجھے تو یہ بلیک میلنگ کا ایک ڈھکوسلہ لگتا ہے۔ اگر ساری زندگی مہاجر ہی رہنا تھا تو آپ لوگ اپنے مہا بھارت کو چھوڑ کر آئے ہی کیوں۔ وہیں پر ہی ہندوؤں کی ہمسائیگی میں رہتے۔ آپ نے خوا مخواہ ہی اتنا تردد کیا۔
اوپر جواب دے دیا ہے۔۔ملاحظہ کیجئے۔۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے اور اپنے دوستوں کی مزید باتیں جو وہ مہاجروں کے خلاف رکھتے ہیں ہم سے شیئر کریں۔۔اس سے مملکت کا فائدہ ہوگا۔۔
آپ کے بڑے ہمارے بڑوں کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں ملاحظہ کیجئے۔۔۔

عؔلی خان

محفلین
کیا بھارت سے صرف اردو بولنے والو ں نے پاکستان کی طرف ہجرت کی تھی؟ ان لاکھوں پختون اور پنجابی مہاجروں کی قربانیوں کا کیا ہوا جنہوں نے پاکستان کے نام پر اپنا سب کچھ قربان کر دیا اور اب تک کراچی میں ان نام نہاد مہاجروں کے ہا تھوں آئے روز قتل اور تباہ و برباد ہو رہے ہیں- ایم قیو ایم کے بد معاشوں اور بدقماشوں نے تمام مہاجروں کی قربانیوں کو ہائی جیک کرکے اس کو نہ صرف سیاسی اور لسانی طور پر کیش کرنے کا انتہائی غلیظ اور گھٹیا وطیرہ اپنا رکھا ہے بلکہ پورے پاکستان کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ ایسی جماعت کی قیادت پر اور اس کو ماننے والوں پر تا قیامت بے شمار لعنت۔ اگر ایم قیو ایم والے اتنے ہی مہذب، تعلیم یافتہ اور قانون کی پاسداری کرنے والے ہیں تو اپنے شکاگو میں ٹیکسی چلانے والے "قائد" الطاف حسین کو پاکستان واپس لا کر عدالتوں کا ذرا سامنا کروائیں نا۔ سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی علیحدہ ہو جا ئے گا۔ حقیقت یہی ہے کہ ایم قیو ایم کی قیادت اور اس کے ماننے والے پاکستان کے غدار ہیں۔ انھوں نے پاکستان کے ساتھ غداری کرکے، اس کا نام بدنام کرکے دنیا بھر میں پکے ویزے اور پاسپورٹ حاصل کیے ہیں۔ ایسے غداروں کو یا تو ملک بدر کردینا چا ہیے یا بحیرہ عرب میں غرق کردینا چا ہیے۔

---

Top