لتا موہے پنگھٹ پہ نندلال چھیٹر گَیو رے

کاشفی

محفلین
موہے پنگھٹ پہ نندلال چھیٹر گَیو رے
موری ناجک کلئیا مرور گَیو رے

کنکری موہے ماری، گگریا پھوڑ ڈالی
موری ساری اناڑی بھگوئے گَیو رے

نینوں سے جادو کیا، جیا را موہ لیا
مورا گھونگٹا نجریا سے کھول گَیو رے
 

کاشفی

محفلین
موہے پنگھٹ پہ نندلال چھیٹر گَیو رے
فلم:مغل اعظم (1960)
گلوکار: لتا منگیشکر
موسیقار: نوشاد

 
Top