موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وہ تو فاطمہ نے مجھ سے کہا تھا کہ میرے خلاف جو بھی کہا جائے مجھے بتانا ، اب یہ تو میری ڈیوٹی ہوئی ناں پھر :grin:
میں نے ان کے خلاف کب کچھ لکھا وہ تو مجھے شمشاد جی نے کہا کہ آپ انگلش کا تڑکہ نہ لگایا کریں تو ان سے پوچھ لیا میرا خیال تھا یہ دھاگہ شمشاد جی نے بنایا تھا خبردار اگر فاطمہ کو بتایا تو کچھ الٹا سیدھا:mad:
میں ڈرنے والا نہیں‌ ، ہاں
 
شمشاد

لائبریرین
کاشفی بھائی شاہراہ جمہوریت اسلام آباد میں ہے۔ (اس سڑک پر کچھ عرصہ بی بی کے دور میں ان کا دفتر بھی رہا ہے۔)

طرفہ تماشا یہ ہے کہ نام ہے شاہراہ جمہوریت لیکن اس کے دونوں اطراف میں لکھا ہوا تھا " یہ شاہراہ عام نہیں ہے۔"
 
کاشفی

محفلین

شمشاد بھائی شکریہ بیحد۔۔۔۔۔

یہی ہمارے ملک کا المیہ ہے شمشاد بھائی۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
کاشفی بھائی شاہراہ جمہوریت اسلام آباد میں ہے۔ (اس سڑک پر کچھ عرصہ بی بی کے دور میں ان کا دفتر بھی رہا ہے۔)

طرفہ تماشا یہ ہے کہ نام ہے شاہراہ جمہوریت لیکن اس کے دونوں اطراف میں لکھا ہوا تھا " یہ شاہراہ عام نہیں ہے۔"

لو جی جب عام لوگوں کے لئے نہیں تو سانوں کی پتہ:biggrin: :biggrin: :party:
 
تیشہ

محفلین
01dance2.gif
 
شمشاد

لائبریرین
میرا موڈ موسم کی وجہ سے اچھا نہیں ہے۔ ایک تو گرمی اوپر سے ریت کا طوفان۔ اللہ میری توبہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top