خیریت راجہ بھائی ، اس طرح کیوں لکھا ہے ۔ موڈ میں لگایا ہی مغمو م ہوا ہے اپیا جی تو مغموم ہی ہوا
ر راجہ صاحب محفلین جون 25، 2009 #221 سیدہ شگفتہ نے کہا: خیریت راجہ بھائی ، اس طرح کیوں لکھا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موڈ میں لگایا ہی مغمو م ہوا ہے اپیا جی تو مغموم ہی ہوا
سیدہ شگفتہ نے کہا: خیریت راجہ بھائی ، اس طرح کیوں لکھا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موڈ میں لگایا ہی مغمو م ہوا ہے اپیا جی تو مغموم ہی ہوا
شمشاد لائبریرین جون 25، 2009 #222 سیدہ شگفتہ نے کہا: شمشاد بھائی ، آپ کا موڈ اعتدال سے بہت باہر ہے اسے اعتدال میں لائیں ۔ ۔ ۔ یعنی 50 فیصد مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا مطلب ہے 99۔49 کم کر دوں، تو یہ تو گرمی کی وجہ سے 0 ہو جائے گا۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: شمشاد بھائی ، آپ کا موڈ اعتدال سے بہت باہر ہے اسے اعتدال میں لائیں ۔ ۔ ۔ یعنی 50 فیصد مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا مطلب ہے 99۔49 کم کر دوں، تو یہ تو گرمی کی وجہ سے 0 ہو جائے گا۔
شمشاد لائبریرین جون 25، 2009 #228 تو پھر کھلائے جاؤ اپنا دماغ، اب معلوم نہیں کہ اس طرح دماغ خرچ ہو جائے گا یا اور بڑھ جائے گا۔
ف فہیم لائبریرین جون 26، 2009 #234 بوچھی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے چاکلٹیں زیادہ کھانے کی وجہ سے پیٹ میں تکلیف ہوگئی ہے
بوچھی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے چاکلٹیں زیادہ کھانے کی وجہ سے پیٹ میں تکلیف ہوگئی ہے
ت تیشہ محفلین جون 26، 2009 #235 نہیں میں اسوقت کیک کھارہی ہوں ۔۔ مگر کیک کی تصویر نہیں ہے تو یہ والی لگانی پڑی اور میوزک بھی سن رہی ہوں تو پھر موُڈ تو ایسا ہی ہوگا ناں
نہیں میں اسوقت کیک کھارہی ہوں ۔۔ مگر کیک کی تصویر نہیں ہے تو یہ والی لگانی پڑی اور میوزک بھی سن رہی ہوں تو پھر موُڈ تو ایسا ہی ہوگا ناں