اس بات کی مجھے بہت خوشی ہوئی

چلو خوش تو ہوئے اچھی بات ہے


سٹار پلس جو دیکھے میں بیان نہیں کرسکتی کہ میرا کیا دل چاہتا ہے کہ کیا کرنے کو ، مگر جو بتادے میرے سامنے کہ میں تو سٹار پلس دیکھتی /دیکھتا ہوں تو بس یہ سنتے ہی بولنے کی بجائے میرے چہرہ کا رنگ بدلنے لگتا ہے


