موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes: آج میں بہت ہیپی ہیپی ہوں :party:

dance7.gif
 

سارہ خان

محفلین
نہیں بارش تو کب کی گئی ۔۔ ویسے ہی مصروفیت بہت تھی تو کچھ ڈل ڈل سی لگ رہی ہے طبیعت آج ۔۔۔۔

آپ کہاں تھے شمشاد بھائی نظر نہیں آ رہے تھے ۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں بارش تو کب کی گئی ۔۔ ویسے ہی مصروفیت بہت تھی تو کچھ ڈل ڈل سی لگ رہی ہے طبیعت آج ۔۔۔۔

آپ کہاں تھے شمشاد بھائی نظر نہیں آ رہے تھے ۔۔۔

السلام علیکم

کیا حال سارہ ، کیا زیادہ کام جمع ہو گئے ہیں ، اپنا خیال رکھیں ۔
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام شگفتہ ۔۔ حال تو ٹھیک ہے ۔۔ بس اجکل وہ کام کر رہی ہوں جو مسروفیت کی وجہ سے کر نہیں پاتی ۔۔ سمجھ لیں خود ہی سوار کیا ہے کام کا بھوت سر پر ۔۔:battingeyelashes:

اپ کیسی ہیں ؟ کیا ہو رہا تھا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top