موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھنیکس سارہ ، میں ٹھیک ہوں بہت دنوں بعد فرصت ملی ہے تو مزے کر رہی ہوں ، پہلے مصروفیت کے مزے تھے اب فرصت کے :happy: ۔ اسکیننگ اور آج کل فوٹو گرافی بھی :happy:

آپ کی مصروفیات کچن کی تو نہیں ہیں :happy:

 

سارہ خان

محفلین
چلیں اچھا ہے لابریری کے علاوہ کچھ اور بھی سوجھا آپ کو ۔۔:tongue:

کچن کی مصروفیت آج ہے کیونکہ کل دعوت ہے گھر میں وہ بھی لنچ تو آج ہی کافی کام نمٹانا ہوگا ۔۔ابھی شام سے لگوں گی بس اس محاذ پر ۔۔:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چلیں اچھا ہے لابریری کے علاوہ کچھ اور بھی سوجھا آپ کو ۔۔:tongue:

کچن کی مصروفیت آج ہے کیونکہ کل دعوت ہے گھر میں وہ بھی لنچ تو آج ہی کافی کام نمٹانا ہوگا ۔۔ابھی شام سے لگوں گی بس اس محاذ پر ۔۔:)


ہاں ناں شکر ہے مجھے بھی کچھ سوجھا :happy:

یہ بتائیں کہ مینیو کیا ہے اور میری ضرورت ہو تو بتائیں :happy:

 

سارہ خان

محفلین
چار ۔۔ پانچ ڈشز بننی ہیں شگفتہ ۔۔ امی اور میں مل کر بنا لیں گے ۔۔:)

آپ مشکل سے تو فارغ ہوئین ہیں اب کام پر کیا لگاؤں ۔۔۔ :tongue:
 

سارہ خان

محفلین
اب کھلا ہی دیں تو بہتر ہو گا مجھ تو ویسے بھی آج کل کوکنگ نہیں‌ہو رہی


آپ ا جائیں خوشی دعوت پر کھلا دوں گی ۔۔:)

کوئی اور ہوگا نہ گھر میں کوکنگ کرنے والا ؟ ہاتھ کو کیا کر لیا آپ نے ۔۔ ٹریٹمینٹ لے کر جلدی سے ٹھیک کر لیں اب اس کو ۔۔
 

خوشی

محفلین
گارڈن میں تھوڑا کام لیا تھا جانے کیا ہوا ہے سٹک سا ہو گیا ہے بازو

دعوت کا شکریہ ، کبھی نہ کبھی ملاقات ضرور ہو گی انشاءاللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top