موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
موڈ تو اچھا رہتا ھے مگر بازو کا درد جان لے کے چھوڑے گا ، ویسے سارہ اور امین فہیم کیسے ٹھیک ہوا تھا آپ لوگوں کے ہاتھ کا درد ، پلیزززززززززززززز مجھے بتائیں


میرا تو ایک عدر پونسٹان ٹیبلیٹ کھانے اور رات کو درد کے جیل سے مالش کرانے سے ہی ٹھیک ہوگیا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
سب چائنہ ہے بھئی۔

ویسے آپ کے ہاتھ میں درد کی وجوہات کیا ہوئی۔
کیا کوئی وزنی کام کیا۔ یا کوئی جھٹکا وغیرہ آگیا۔
اور درد ہے کس جگہ کہنی کے اوپر یا نیچے۔
 

فہیم

لائبریرین
یعنی کے درد گوشت میں ہے۔
میرے بھی اسی جگہ تھا۔

لیکن یہ تو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیے۔
وقتی طور پر اسے آپ خون کی روانی سے ختم کرسکتی ہیں۔
کہ جہاں درد ہے وہاں کوئی چیز باندھ لیں بہت زیادہ ٹائٹ کرکے نہیں بس اتنا کہ دبنے کی وجہ سے درد کا احساس نہ ہو۔
 

خوشی

محفلین
مگر میں بازو سامنے اوپر نیچے کر سکتی ہوں صرف بیک کی طرف کرتے درد ہوتا ھے مجھے ڈرائیں نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top