موڈ تو اچھا رہتا ھے مگر بازو کا درد جان لے کے چھوڑے گا ، ویسے سارہ اور امین فہیم کیسے ٹھیک ہوا تھا آپ لوگوں کے ہاتھ کا درد ، پلیزززززززززززززز مجھے بتائیں
میرا تو ایک عدر پونسٹان ٹیبلیٹ کھانے اور رات کو درد کے جیل سے مالش کرانے سے ہی ٹھیک ہوگیا تھا۔
موڈ تو اچھا رہتا ھے مگر بازو کا درد جان لے کے چھوڑے گا ، ویسے سارہ اور امین فہیم کیسے ٹھیک ہوا تھا آپ لوگوں کے ہاتھ کا درد ، پلیزززززززززززززز مجھے بتائیں
موڈ اچھا ھے
آپ کا معمولی درد ہو گا پھر، جو 1 ٹیبلیٹ سے ہی رفو چکر ہو گیا
ارے کہیں فروزن شولڈر کی شکایت تو نہیں ہو گئی؟
درد کندھے میں ھے
مثلا خطرناک بات کیا جلدی بتائیں
مگر میں بازو سامنے اوپر نیچے کر سکتی ہوں صرف بیک کی طرف کرتے درد ہوتا ھے مجھے ڈرائیں نہیں