جی شگفتہ ، میں باہر گئی ہوئی تھی ،، مجھے کیا پتا آپ مجھے یاد کر رہی ہیں میں ابھی ٹہھر کے آتی ہوں م س ن پر ۔ ۔۔ اگر آپ آنلائن ہوئیں تو بات کرتے ہیں ۔ ۔ورنہ میں آپکو فون ٹرائی کرلیتی ہوں اگر آپ سو نا گئیں ہو ، اور آپکی لوڈ شیڈنگ نا ہورہی ہو تو بات ہوتی ہے ۔۔۔۔
فون دو بار کٹ ہوا شگفتہ ، اس میں میری کوئی غلطی نہیں ہے ۔۔ میں تو اپنی ہی بولے جارہی تھی ، آپکی آواز نہیں آئی تو پتا چلا پھر کٹا ،۔۔ پتا نہیں کیا پرابلم ہے ویسے سنڈے ، سیٹرڈے کو پاکستان کی لائنیں ایسے ہی بزی ملتیں ہیں نا آواز کلئیر آتی ہے ،،
چلئیے جتنی ہوگئی کافی ہے ،۔۔ میں اسوقت م س ن پر آنلائن ہوں ،، اگر آنا چاہے تو آجائیے ۔۔