موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:)

بوچھی کوئی خاص وجہ ہے کیا ؟

جی ہے نا خاص وجہ ،، آپ آتے آتے اتنی دیر لگا جاتی ہیں کہ خاص وجہ بھی عام وجہ بن جاتی ہے ؟ :confused:

بہت دن ہوئے ناں ،فرحت ، میں ، اور آپ اکھٹی نہیں ہوئیں میسنجر پے ۔ کل چھٹی ہے ، میں آپکے آن لائن کے وقت چھاپا ماروں گی ، جسوقت آپکی بجلی بھی ہوئی ، اور آپ میسنجر پر بھی ہوئیں ،
 
تیشہ

محفلین
اس جوڑے کی قمیص کہیں عطا اللہ عیسٰی خیلوی والی تو نہیں :

قمیض تیری کالی، سوہنے پھلاں والی

لیکن میں نے تو سنا ہے کہ وہ قمیض اس نے دھلنے کے لیے دھوبی کو دی ہوئی ہے، ابھی واپس نہیں آئی۔

میرے پاس دو ، دو کالی قمضیں ہیں جناب ، ان میں سے کوئی بھی پہن لوں گی ۔ آجکل تو ویسے ہی فیشن ہے
،
 
تعبیر

محفلین
ہاہاہا

بوچھی میں نے یہ سارا پڑھ لیا

اب مجھے بھی ایک گانا یاد آگیا

میری امی کو بہت پسند ہے میرے بھائی کی مہندی پر سنا تھا میں نے

کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے :grin:
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہا

بوچھی میں نے یہ سارا پڑھ لیا

اب مجھے بھی ایک گانا یاد آگیا

میری امی کو بہت پسند ہے میرے بھائی کی مہندی پر سنا تھا میں نے

کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے :grin:

آج میرا موڈ بہت اچھا ہے ، اگلے مہینے کی بیس کو پاکستان سے ، امی ، بھائی ، بھابھی ، چھوٹی سس ، برو ان لاء ، سب ایک ساتھ ہی آرہے ہیں یو ۔کے ،
animated0137.gif
پہلے سب اکیلے آگے پیچھے ہی آیا کرتے تھے ایک گیا تو دوسرا آیا مگر اس بار سب ایک ساتھ ، اور اب خوب مزہ رہے گا ،
animated029.gif
 
ماوراء

محفلین
باجو۔۔۔ یہ کچھ دن پہلے آپ کا موڈ کیسا رہا ہے؟:grin:
یہ گانے تو ابھی چل نہیں رہے۔۔ بعد میں سنوں گی۔
 
تیشہ

محفلین
باجو۔۔۔ یہ کچھ دن پہلے آپ کا موڈ کیسا رہا ہے؟:grin:
یہ گانے تو ابھی چل نہیں رہے۔۔ بعد میں سنوں گی۔

:mad:

کچھ دن پہلے کا تو پوچھو ہی مت ، ۔۔ جارخانہ بنا ہوا تھا ، شکر ہے پھر سے رومانی پے واپس آگیا ہے ،،
اور تمھیں تو پتا چلتا ہی رہا ہے ساتھ ساتھ ،
 
تیشہ

محفلین
زبردست۔ باجو مبارک ہو۔

شکریہ ، ، بچے تو اتنے خوش ہورہے ہیں کہ ماموں ، نانی ، خالہ انکل سبکے سب ایک ساتھ ہی آرہے ہیں ، ، بہت خوش ہیں سب،
امی تو بمشکل سے ایک مہینہ گزار لیں یہاں تو بڑی بات ہوتی ہے
مگر سس اور برو رہے گے دو مہینے کی چھٹی پر آرہے ہیں ،
مجھے بھی بہت سی تیاریاں کرنی ہیں ، ہر چیز نئی لے رہی ہوں ، انکے آتے آتے ہو ہی جائے گی میری تیاری بھی ،
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔ پہلے میں پڑھ کر چونکی کہ یہ کون جارحانہ اور اب رومانی ہوا ہوا ہے۔ بعد میں سمجھ آئی کہ موڈ۔:grin:

آپ تو پل پل کی خبر دیتی رہیں۔ امی کو میں نے کہا۔۔ دیکھیں۔ صبح کا کتنی بار فون آ چکا ہے۔ کمپیوٹر کا میرے بغیر اور میرا کمپیوٹر کے بغیر گزارہ مشکل ہے۔ ;)
---
ہاں واقعی۔ چھٹیاں بھی ہیں۔تو چھٹیوں کا مزہ بھی دوبالا ہو جائے گا۔ تو آپ کی امی واپس کیوں جائیں گی۔ سب یہاں ہوں گے تو؟ ابھی جب فون کیا تھا۔۔ لگتا ہے تب بھی شاپنگ سے ہی واپس آئیں تھیں؟

سارہ خان

محفلین
یہ باجو کا موڈ تو بالکل دھوپ چھاون کی طرح ہوتا ہے ۔۔ پل میں تولہ پل میں ماشہ ۔۔ پتا ہی نہیں چلتا کب غصہ اور پھر پیار ۔۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
یہ باجو کا موڈ تو بالکل دھوپ چھاون کی طرح ہوتا ہے ۔۔ پل میں تولہ پل میں ماشہ ۔۔ پتا ہی نہیں چلتا کب غصہ اور پھر پیار ۔۔:grin:

مگر تم سب سے تو آج تک ، ۔۔ چار پانچ سالوں میں بھی مجھے کبھی غصہ کیوں نہیں آیا سارہ :confused: بات تو سوچنے کی ہے ناں :lol: حساب لگاؤ ذرا ، پھر بتانا ، آجتک تم پر ، ماورہ پر ، حجاب پے ، فرزانہ ، شگفتہ ، فرحت،
کبھی آیا مجھے تم سب پے غصہ ۔؟
اسکے علاوہ ، چھوٹے بھا ،، ضبط ، شمشاد ص ، حسن ، یہ بھی ایسے ہیں جن پر مجھے کبھی غصہ نہیں آیا :lol::lol:

:( میرا غصہ بہت بہت بہت خراب اور بہت ہی تیز ہے ، ، اس بات کو شاید میں اندازہ نا کرپاتی کبھی ، اگر بڑے بھیا اسطرح تنگ نا کرتے ، مگر اچھا ہوا ، اسی بہانے مجھے بخوبی اندازہ ہوا ہے کہ غصے میں ، میں خون پی جاسکتی ہوں ،
:lol:
مگر جتنی تیزی سی آتا ہے صرف کچھ دیر کے لئے ہی ، ، کچھ دیر بعد میں ، وہی بن جاتی ہوں جو ہوتی ہوں :lol:
اسکارپئیو والوں کے غصے سے لوگوں کو بچنا چاہئیے ، ۔ ۔۔ بچھوُ ہوتے ہیں یہ ،
:lol::music:
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہا۔ پہلے میں پڑھ کر چونکی کہ یہ کون جارحانہ اور اب رومانی ہوا ہوا ہے۔ بعد میں سمجھ آئی کہ موڈ۔:grin:

آپ تو پل پل کی خبر دیتی رہیں۔ امی کو میں نے کہا۔۔ دیکھیں۔ صبح کا کتنی بار فون آ چکا ہے۔ کمپیوٹر کا میرے بغیر اور میرا کمپیوٹر کے بغیر گزارہ مشکل ہے۔ ;)
---
ہاں واقعی۔ چھٹیاں بھی ہیں۔تو چھٹیوں کا مزہ بھی دوبالا ہو جائے گا۔ تو آپ کی امی واپس کیوں جائیں گی۔ سب یہاں ہوں گے تو؟ ابھی جب فون کیا تھا۔۔ لگتا ہے تب بھی شاپنگ سے ہی واپس آئیں تھیں؟

ہاں کل ہم سنیما گئے ہوئے تھے ، جیسے ہی گھر میں داخل ہوتی گئی تمھاری بیل بجی ،
اسی لئے کرلیا تھا ،
:cdrying:
 
سارہ خان

محفلین
ہم پہ کیوں غصہ کریں گی باجو ۔۔ ہم تو اچھے بچے ہیں نہ ۔۔;)

ویسے میں نے دو اسکورپینز کا غصہ دیکھا ہے ایک آپ کا اور ایک اور کا ۔۔ توبہ واقعی اللہ بچائے ۔۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
ہم پہ کیوں غصہ کریں گی باجو ۔۔ ہم تو اچھے بچے ہیں نہ ۔۔;)

ویسے میں نے دو اسکورپینز کا غصہ دیکھا ہے ایک آپ کا اور ایک اور کا ۔۔ توبہ واقعی اللہ بچائے ۔۔:grin:

zzzbbbbnnnn.gif

دوسرا عقرب کون ہے ۔؟ میرے علاوہ تو ضبط ہی ہے یہاں اسکارپیئو ۔ تو بلکل صیح پہچانا تم نے ہم دونوں کے غصے سے اللہ ہی بچائے ،
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
باہر ہلکی ہلکی روشنی پھیل رہی ہے مابدولت کا موڈ باہر نکل کر واک کرنے کو ہے ۔

:music: خرم آجاؤ دونوں بہن بھائی چلتے ہیں ،
 
ہما

محفلین
بُہت اچھا تھا ۔۔۔مگر اب تھکان ہو رہی ہے رات کے 2 بجے ۔۔۔ہیں اب سونے کا موڈ‌ہے !!!!!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top