موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
منظور ۔ صرف مجھے ای میل کردینا ۔

زین ، شمشاد بھائی نے اپنی تصویر لگائی تھی فورم پر ایک بار ۔

لنک مل سکتا ہے ؟؟

یہ منظور کون ہے؟

ربط کہاں سے ملے گا؟

وہ تو اوتار میں لگائی تھی۔ اس کے بعد کوئی پچاس بار تو اوتار بدلا ہی ہو گا۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم بوچھی ، یہ دھاگہ آپ کی یاد دلا دیتا ہے کہاں ہیں آپ ؟ ان دنوں میرا موڈ بہت اچھا سا ہے ۔ :happy::happy:

وسلام ۔۔ شگفتہ میں یہاں ہوں ابھی سوکر اٹھی ہوں ، ناشتہ بنانے کا سوچ رہی ہوں ۔۔آپ کے سوال جواب سیاست میں '' سوات والے تھریڈ میں پڑھکر میرا بھی کل موڈ بہت خوش ہوا تھا :battingeyelashes: مزا آیا پڑھکے ۔ ابھی میں کچن میں چلتی ہوں ۔۔ بعد میں آتی ہوں ۔۔ آپ سو نا جائیے گا تب تک :party: جاگتے رہنا ۔،
 
سارہ خان

شگفتہ آجکل بہت فارم میں ہیں ۔۔ وہ سوالات پڑھ کر میں بھی بہت ہنسی ہوں ۔۔:grin: لگے رہو منا بھائی ۔۔۔:tongue:
 
تیشہ

محفلین
شگفتہ آجکل بہت فارم میں ہیں ۔۔ وہ سوالات پڑھ کر میں بھی بہت ہنسی ہوں ۔۔:grin: لگے رہو منا بھائی ۔۔۔:tongue:

اور مجھے تم دونوں کے پڑھکر ہنسی آتی ہے ۔۔ :party: شگفتہ کم کم ہی آتیں ہیں مگر جب کسی سیاسی مذہبی تھریڈ میں انکی نظر پڑجائے تو مزہ آجاتا ہے ۔۔صیح سوال و جواب کرتیں ہیں :battingeyelashes:
آجکل میں تم دونوں کی پڑھکر انجوائے کررہی ہوں :party:
thsssss.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top