تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے نہیں آتا۔

س) شعر و شاعری سے کتنی دلچسپی ہے؟

س) کون کون سے شعراء پسند ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی کہاں گُم ہو گئے، میں نے آپ سےتربوز تو نہیں مانگ لیے گے جو آپ غائب ہی ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
معافی چاہتا ہوں کچھ مصروفیات کے باعث وقت نہیں دے پایا
ویسے آپ نے مانگنے والا کام ابھی چھوڑا نہیں

جون میں تربوز لینے گئے تھے اب تو کینو کا موسم آ گیا۔ بھائی میں آپ سے کچھ نہیں مانگتا، آپ واپس آ جائین، آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب سات ماہ تک تربوز کھیت میں پڑا رہے گا تو کھٹا تو کہیں کچرا ہی ہو جائے گا۔

واپسی مبارک ہو۔
 

ساجد

محفلین
شمشاد بھائی ، کہیں تو اپنا تعارف اوپر لے آؤں۔ ہارون بھائی تو شاید دھان کی دیکھ بھال میں جت گئے۔:)
 
Top