تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

شمشاد

لائبریرین
بس ٹھیک ہے، میں سمجھ گیا کہ آپ کا پنڈ کہاں ہے۔ اوکاڑہ تو میرا دیکھا بھالا ہے اور ساہیوال بھی میرا دیکھا ہوا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
سبزی منڈی اور فروٹ منڈی

اور ساہیوال میں میرے رشتہ دار تھے، اب نہیں ہیں۔

پاکپتن بھی دیکھا بھالا ہے، وہاں بھی میرے عزیز رشتہ دار رہتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن میرا آنا جانا تو اوکاڑہ سے تھا، اور ہاں وہ جو اوکاڑہ اور ساہیوال کے درمیان فوجی چھاؤنی ہے، وہاں بھی آنا جانا رہا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب تو ذرا مشکل ہی ہے۔ ہاں یاد آیا وہ گیمبر چھاؤنی ہے۔ وہاں میں تقریباً ایک ماہ رہا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اک عمر چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک

چھوڑیں یہ سب بیکار کی باتیں ہیں۔ کھائیں پیئیں موج اڑائیں۔
 
خوشی

محفلین
ہارون بھائی مٹھائی کھلائیں آپ کو شمشاد جی سے جواب مل رھے ھیں جب آپ کو چند ماہ ہو جائیں گے پھر یہ آپ کے پیغامات کو پھلانگ کے ایسے گزر جایا کریں گے جیسے پاکستان میں لڑکے موٹر سائیکل چلاتے ھیں:)
 
ھارون رشید

محفلین
ہارون بھائی مٹھائی کھلائیں آپ کو شمشاد جی سے جواب مل رھے ھیں جب آپ کو چند ماہ ہو جائیں گے پھر یہ آپ کے پیغامات کو پھلانگ کے ایسے گزر جایا کریں گے جیسے پاکستان میں لڑکے موٹر سائیکل چلاتے ھیں:)
پھر میں نئے نام سے اکاؤنٹ بنا لوں گا
i70txl.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
ہارون بھائی مٹھائی کھلائیں آپ کو شمشاد جی سے جواب مل رھے ھیں جب آپ کو چند ماہ ہو جائیں گے پھر یہ آپ کے پیغامات کو پھلانگ کے ایسے گزر جایا کریں گے جیسے پاکستان میں لڑکے موٹر سائیکل چلاتے ھیں:)

یہ غلط فہمی آپ کو کیوں کر ہوئی؟
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی یہ میں میں کیا لگا رکھی ہے

آج کے دور میں صرف میں ہی میں ہے۔ جس طرف بھی دیکھیں آپ کو میں ہی میں نظر آئے گی۔

ہمارا المیہ بھی یہی ہے کہ میں نے مکان بنایا، میں نے کار خریدی، میں نے شادی کی، میں نے یہ کیا، میں نے وہ کیا اور جب کوئی مصیبت آتی ہے تو “اللہ کی یہی مرضی تھی“ کہہ کر سارا الزام اللہ پر دھر دیتے ہیں۔ اس وقت میں کہاں چلی جاتی ہے۔
 
محترم بھائی بلکل درست فرمایا
پچھلے دنوں ایک مہندی میں فائرنگ سے ایک بچہ ہلاک ہوگیا اب کہتے ہیں کہ اللہ ولوں انج ای لخیا سی میں نے پوچھا اے کتھے لخیا اےکہ ویاہ وچ فائرنگ کرو

اس بات کا کوئی جواب نہیں دیتا
 
Top