موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

الف عین

لائبریرین
نہیں، وہاں ۔ دوزخ ۔ میں تو سب کچھ ٹھیک ٹھاک نہیں ہو گا۔ جنتوں میں سب خیریت ہے جہاں خدا کرے ہم آپ ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
طریقے سے نہیں پڑھا آپ نے، میں نے خرابوں لکھا ہے، آپ اسے خوابوں پڑھ گئے۔ ہاہاہاہا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top