موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

الف عین

لائبریرین
ذکر جب چھڑ گیا بارش کا، تو یہاں بھی ہونے لگی، اگرچہ سنا ہے کہ تین چار دن سے قطعی خشک تھا موسم۔
 

پپو

محفلین
ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا ہوں کوئی علاقہ ایسا نہیں جہاں بارشوں نے ڈیرا نہ جمایا ہو
 

وجی

لائبریرین
بس ٹھیک ہیں سب بارش سے کچھ سیلاب والی حالت تو کراچی میں بھی ہوگئی تھی خیر اب کچھ بہتر ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top