موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

mfdarvesh

محفلین
دماغ کا درست استعمال کر لیں تو کم ڈر لگے گا کیونکہ خواتین اسے سے عاری ہوتیں ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
جب سے اعجاز بھائی گئے ہیں، اس دھاگے پر کوئی آ ہی نہیں رہا۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
یہ سب استاد محترم کی عدم موجودگی کی وجہ سے ہے کوئی کان کھنچنے والا جو نہیں ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top