موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
دال سے شروع کریں۔

د دائی کے توسط سے انسان
د دنیا میں آتا ہے
د دودھ اس کی پہلی غذا ہوتی ہے
د دانت نکلنے پر ٹھوس غذا کھانا شروع کرتا ہے
د دھن دولت کماتا ہے
د دلہا بنتا ہے
د دلہن بیاہ کر لاتا ہے

ابھی کے لیے اتنی دالیں کافی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top