موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

میم نون

محفلین
بہتر جناب، کوشش تو ہوتی ہے لیکن ابھی اتنا پڑھا لکھا نہیں ہوں تو غلطیاں ہو جاتی ہیں :eek:

ویسے بعض جگہ پر کلاس کی بجائے جماعت "سوٹ" نہیں کرتا، جیسے "میں ابھی تمہاری کلاس لیتا ہوں" :grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top