موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

الف عین

لائبریرین
راز کی بات یہ ہے کہ جب میں چاچو کا ذکر پڑھتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ میری بات ہو رہی ہے شاید، لیکن جب وجی کی پوسٹ میں ذکر ہوتا ہے تو کنقرم ہو جاتا ہے کہ بات ہمارے بھتیجے سعود کی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top