موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
خیال ہے میرا کہ جیہ کے سر پر خون سوار ہے جو سیدھا کی بجائے اُلٹا سوچ رہی ہے، بی بی یہ اُلٹی گنگا والا دھاگہ نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں جی طوطا بھی تو آخر دل والا ہے، اس کا دل بھی کبھی کبھار فلم دیکھنے کو کرتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top