موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
قبلہ گاہی آپ آئے بہار آئی۔ ویسے اس دھاگے کے مستقل اراکین غائب ہیں، جن میں سعود بھائی اور عندلیب سر فہرست ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
لو عندلیب ایسی دعوتوں سے کیا متاثر ہوں گی، وہ تو خود مزے مزے کے پکوان لے کر آ رہی ہیں، ہاں، سعود اپنے ہاتھ کا کھا کر بور ہو گئے ہوں گے، ان کی دعوت وہ بڑی خوشی سے قبول کریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو عندلیب کے کھانوں کی تراکیب کا معترف ہوں۔ اب سعود بھائی اپنے کسی کھانے کی ترکیب لکھیں تو وہ بھی آزمائی جا سکتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top