ناپسند کرنے کا شکریہ باجوبوچھی نے کہا:کیا فائدہ ایسے موسم عاشقانے کا ۔
آنا تو دور کی بات ۔![]()
![]()
۔ ۔ ۔
مجھے بلکل پسند نہیں گانا![]()
![]()
![]()
کوئی بات نہیں ماہ بدولت صاحبہبوچھی نے کہا:جی ہاں یہ گانا دل کم ۔ ۔ ۔خون زیادہ جلاتا ہے ۔
سو ، ماہ بدولت کو پسند نہیں آیا ۔![]()
صرف کراچی نہیں۔ پتہ چلا ہے کہ ہمارے علاقے کا موسم بھی کچھ ایسا ہی ہے۔حجاب نے کہا:اچھا سونگ ہے کراچی کا موسم کل رات سے عاشقانہ ہے![]()
گانے کی پسندیدگی کا شکریہ حجاب صاحبہحجاب نے کہا:اچھا سونگ ہے کراچی کا موسم کل رات سے عاشقانہ ہے![]()
سوری، پر یہاں میں کچھ جلنے کی بو فیل کر رہا ہوں اپنے ہاںحجاب نے کہا:سچ اس وقت پورا آنگن بادام کے ریڈ پتّوں سے بھرا ہے اور اُس پر بوندوں کی ٹپ ٹپ اتنا حسین منظر ہے کہ بس![]()
ماوراء نے کہا:حجاب ۔۔۔بس کرو بس کرو۔۔ اب پلیز کچھ نہ کہنا۔۔ میرا دل جلا جا رہا ہے۔ پہلے بھی پاکستان سے پوری رپورٹ ملی ہے۔![]()
اور اب تو تم نے کچھ اور ہی انداز میں موسم کا حال بیان کر دیا۔ کاش میں اڑ سکتی۔ تو تمھارے پاس پہنچ بھی جاتی۔ لیکن۔۔۔۔۔![]()
![]()
![]()
دیر ہو چکی۔ بادام کے پتے اب بھیگ چکےحجاب نے کہا:قیصرانی چیک تو کریں کیا جل رہا ہے دیر نہ ہو جائے![]()