عبدالقدوس راشد
محفلین
اوہواو،
اس لڑی کے بعد تو یہاں بھی بس، وہ برسی وہ برسی اور ایسا گرجا کہ کیا کہنے۔
تبھی تو میں کہوں کان کیوں پھٹ رہے ہیں؟
اوہواو،
اس لڑی کے بعد تو یہاں بھی بس، وہ برسی وہ برسی اور ایسا گرجا کہ کیا کہنے۔
زبردست تصاویر ہیںاولمپس E500 ہے نا؟ لینز کون سا تھا؟
سکائی لائن کی مزید تصاویر ہو جاتیں تو بہت اچھا لگتا۔ مگر زوم کے ساتھ
وقت وقت کی بات ہے۔ ہمارے صدرِ محترم اکیلے کتنے شودے لگتے ہیں
زوم تو کافی مناسب ہے اس کا۔ ایکسپوژر ٹائم تو آپ نے بہت کم رکھا، پھر بھی اڑتے پرندے کی تصویر بھی واضح ہے حالانکہ آپ نے 1/250 کی سیٹنگ رکھی تھیجی بالکل، 45-125 ایم ایم۔دراصل مجھے کچھ اور تصاویر لینی تھیں ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں اور یہ تو یوں ہی سرِراہ نادانستہ لی گئیں۔ اور آپ کو حالات کا پتہ تو ہے اسلام آباد میں پبلک مقامات پر فوٹو لینا بھی بس۔اکثر پروجیکٹس کے سلسلے میں تصاویر لینی پڑ جاتی ہیں تو کتنی ہی جگہوں پہ تسلیاں کروانی پڑتی ہیں۔دعوت دی ہیں محفل میں شراکت کی۔
جیزوم تو کافی مناسب ہے اس کا۔ ایکسپوژر ٹائم تو آپ نے بہت کم رکھا، پھر بھی اڑتے پرندے کی تصویر بھی واضح ہے حالانکہ آپ نے 1/250 کی سیٹنگ رکھی تھی
یہ ساری تفصیلات جو میں بتا رہا ہوں وہ آپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ تصویر کو محفوظ کر کے اس کی پراپرٹیز کو دیکھیں تو یہ ساری تکنیکی تفصیلات سامنے آ جاتی ہیں
قیصرانی اوہ ایموٹ آئی کون سمائلی کے بجائے اداس آ گیا۔جیexif ڈیٹا کہلاتی ہے یہ معلومات شاید
![]()
دراصل اردو کا ہیپی فیس انگلش کا اداس فیس ہے۔ اردو اور انگلش کی بریکِٹس کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔نو اور صفر میں ویسے جتنا فاصلہ ہو، کمپیوٹر پر نہیں محسوس ہوتا![]()
یہ کھلے عام خرگوش کہاں پھر رہے تھے؟
اوہ میں تو مذاق کر رہا تھا بس۔۔۔لیکن تصویر واقعی دلفریب ہے۔نہ میں بلی ہوں اور نہ وہ چوہے ہیں۔
میں انسان ہوں اور وہ خرگوش۔ اب تو حق بنتا ہے ناں۔
ستارہ مارکیٹ کے پاسیہ کھلے عام خرگوش کہاں پھر رہے تھے؟
کہیں کوئی خرگوش آپ کی توجہ چوہوں کی طرف ڈایئورٹ کرنے کی کوشش تو نہیں کر رہانہ میں بلی ہوں اور نہ وہ چوہے ہیں۔
میں انسان ہوں اور وہ خرگوش۔ اب تو حق بنتا ہے ناں۔
بہت شکریہ بھائی
شکریہ