اوہ خوبصورت شہر ۔۔۔ ۔یہاں دہلی میں بھی شام سے ہی بارش ہو رہی ہے ۔۔۔ ابھی تو اور زوروں کی ہو رہی بجلی کی زبردست کڑک کے ساتھ۔۔۔ میں بھی کچھ تصاویر پیش کرتا لیکن باہر نکلنے کی ہمت نہیں ایسے آپ کے ذریعہ کھنیچی گئی تصاویر آپ کے محنت اور ذوق دونوں کو اچھے سے بیان کر رہی ہے ۔۔۔ آپ نے فوٹو گرافی کا کورس بھی کیا ہوا ہے کیا ۔۔؟
بہت شکریہ بھائی علم اللہ۔
فوٹو گرافی کا کوئی کورس نہیں کیا بس شوق ہے میرا۔
 
Top