شمشاد بھائی میرا تو بہت دل ہے۔ لیکن ابا حضور۔۔۔۔امی نے اپنے لیے بڑی مشکل سے منایا ہے ان کو۔
 
	شمشاد بھائی میرا تو بہت دل ہے لیکن ابا حضور ۔۔ امی نے اپنے لئے بڑی مشکل سے منایاہے انکو ؟
 
	شمشاد بھائی میرا تو بہت دل ہے۔ لیکن ابا حضور۔۔۔۔امی نے اپنے لیے بڑی مشکل سے منایا ہے ان کو۔
 
	لگتا ہے الفاظ کی کمی ہو گئی ہے میرے پاس۔ پتہ نہیں کیوں۔۔آجکل ادھوری ادھوری باتیں کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔
کیا جملے لکھتی ہو ؟ کبھی مجھے لکھتی ہو کاپی پنسل تصویریں بنا کر لائیے گا
اور اب یہاں کیا لکھا ؟
شمشاد بھائی میرا تو بہت دل ہے لیکن ابا حضور ۔۔ امی نے اپنے لئے بڑی مشکل سے منایاہے انکو ؟

اوہ، یعنی تیس ڈگری کے لگ بھگ؟قیصرانی بھائی یہاں اس وقت رات میں اتنی گرمی ہے جتنی آپ کے ہاں جون جولائی میں دن کے وقت ہوتی ہو گی۔