موسم کا حال!

تیشہ

محفلین
:rolleyes:
شمشاد بھائی میرا تو بہت دل ہے۔ لیکن ابا حضور۔۔۔۔امی نے اپنے لیے بڑی مشکل سے منایا ہے ان کو۔ :(





:rolleyes: کیا جملے لکھتی ہو ؟ کبھی مجھے لکھتی ہو کاپی پنسل تصویریں بنا کر لائیے گا
zzzbbbbnnnn.gif
اور اب یہاں کیا لکھا ؟
شمشاد بھائی میرا تو بہت دل ہے لیکن ابا حضور ۔۔ امی نے اپنے لئے بڑی مشکل سے منایاہے انکو ؟ :confused: :eek:
zzzbbbbnnnn.gif
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کے ساتھ آپ کے مطلب کی بات اور میرے ساتھ میرے مطلب کی بات، معصوم جو ہوئی :confused:
 

ماوراء

محفلین
سوری زکریا، میں آپ کے اتنے اچھے مذاق کو وقت پر نہ سمجھ سکی۔ سارا مزہ خراب ہو گیا۔lol
ویسے ابو ابھی نہیں لے کر جا رہے۔ کہتے ہیں نو سو چوہے پورے کھا لو تو خود ہی چلی جانا۔ :confused:

شمشاد بھائی، شکریہ۔ سچی سے میرے ذہن میں اس محاورے کا خیال بھی نہیں آیا تھا۔
walldf7.gif
 

ماوراء

محفلین
:rolleyes:






:rolleyes: کیا جملے لکھتی ہو ؟ کبھی مجھے لکھتی ہو کاپی پنسل تصویریں بنا کر لائیے گا
zzzbbbbnnnn.gif
اور اب یہاں کیا لکھا ؟
شمشاد بھائی میرا تو بہت دل ہے لیکن ابا حضور ۔۔ امی نے اپنے لئے بڑی مشکل سے منایاہے انکو ؟ :confused: :eek:
zzzbbbbnnnn.gif
لگتا ہے الفاظ کی کمی ہو گئی ہے میرے پاس۔ پتہ نہیں کیوں۔۔آجکل ادھوری ادھوری باتیں کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔:p

اباحضور۔۔۔۔کہہ کر بات ادھوری چھوڑ دی تھی۔ کہ وہ نہیں مان رہے۔ آگے سے امی کی بات شروع کر دی تھی۔ :p
 

عمر سیف

محفلین
یہاں موسم کا حال بتاتے ہیں۔:confused:

اگر تو موسم گرم تھا سخت گرمی۔ 40 کے قریب تو ہوگا درجہ حرارت۔
 

قیصرانی

لائبریرین
خوب گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش۔۔۔ بارش کے دوران کھینچی گئی تصاویر لگانے والا ہوں‌کچھ دیر تک
 

زینب

محفلین
جی کہاں کا ٹھنڈا یہاں دن 2بجے اور رات 2بجے ایک جیسی گرمی ہوتی ہے کوئی فرق نہیں پڑتا
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی یہاں اس وقت رات میں اتنی گرمی ہے جتنی آپ کے ہاں جون جولائی میں دن کے وقت ہوتی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل ہو گا، اس وقت بھی ٹونٹی میں پانی گرم آ رہا ہے۔ دن کو تو یہ عالم ہوتا ہے کہ ٹونٹی سے پانی لو، چائے کی تھیلی اس میں ڈالو اور چائے تیار۔ :eek:
 

زینب

محفلین
جناب ظہر کی نماز کے وقت اتنا گرم پانی وتا ھے کے منہ پے گیلا ہاتھ پھیر کے کام چلانا پڑتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ میں مبالغہ آرائ نہیں کر رہی
 
Top