اگرآپ یہاں آئیں تو آپ کا کیا بنے گا جہاں رات کو بھی درجہ حرارت 40 سے اوپر ہوتا ہے۔
خبر آنی ہے کہ گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔ ۔۔ یہاں بھی بہت گرمی ہے۔ اندر کےموسم کو ٹھنڈا رکھا ہوا ہے۔
ملا ئکہ آ پ کے سبجیکٹس کیا ہیں ؟ایک گھنٹہ تیز بارش ہوتی رہی اب بھی گہرے بادل ہیں