موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

میم نون

محفلین
آج بھی موسم بہتر ہے، گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور اب اتنی گرمی نہیں ہو گی جتنی چند ہفتے پہلے تھی، لیکن پھر بھی چند دن مزید گرمی کے آ سکتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں 45 ڈگری اور ابھی یہ کم ہے، بتا رہے ہیں کہ 50 ڈگری تک جائے گا۔ ساتھ میں یہ بھی کہہ رہے تھے کہ گاڑی کی ٹنکی پٹرول سے پوری طرح نہ بھروائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے علم ہے کہ پاکستان میں کیا حال ہو رہا ہے۔

یہاں تو الحمد للہ اے سی کی سہولت ہے اور لوڈ شیڈنگ بھی نہیں ہوتی۔
 

مقدس

لائبریرین
موسم بہت خوبصورت ہے شاید اس لیے بھی بیکاز آئی ایم ہیپی۔۔۔
خوشی سے موسم ویسے بھی خوبصورت لگنے لگتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ یہاں گرمی کا زور کچھ کم ہوا ہے اور صبح نہاتے ہوئے پانی بھی اتنا گرم نہیں لگتا۔
 
Top