موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

شمشاد

لائبریرین
آج سارا دن موسم ابر آلود رہا۔ چند ایک بوندیں بھی گریں، ابھی بھی موسم ابر آلود ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں موسم آج بھی ابر آلود ہے۔ جدہ میں تو کل خاصی زیادہ بارش ہوئی تھی۔ یہاں ابھی تک نہیں ہوئی۔

اندر کا موسم بہت گرم ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
اسلام آباد میں بارش کے بعد ٹھنڈ ہے اور مر ی میں برف باری کے بعد شام میں ہوا کافی سرد لگ رہی ہے، اندر کا حال اللہ کا شکرہے
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں تو صبح میں کڑاکے کی دھوپ نکلی ہوئی تھی، پھر مطلع ابرآلود ہو گیا، چند ایک بوندیں بھی پڑیں، اب پھر مطلع ابرآلود ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
رات سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ مطلع مکمل طور پر ابر آلود ہے۔ لگ تو ایسے ہی رہا ہے کہ ابھی اور بارش ہو گی۔
 
Top