موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں کڑاکے کی دھوپ ہے۔ ہوا بھی نہیں چل رہی۔ گاڑی میں کہیں جا رہے ہوں تو اے سی آن کرنا پڑتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں ابھی تھوڑی دیر میں باہر جاؤں گا، واپس آ کر بتاؤں گا کہ موسم کیسا ہے۔ اندر کا موسم تو بہت اچھا ہے۔ اب یہ کون سا اندر ہے، خود ہی سوچ لیں۔
 

ماوراء

محفلین
موسم ٹھیک ہے۔۔بس برف کچھ زیادہ پڑ گئی ہے۔
آج کی تصویر
oslohd7.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ ماوراء۔ تصویر کےلیے بھی۔ لیکن یہ کیا درختوں پر ایک بھی پتہ نظر نہیں آ رہا۔
 

ماوراء

محفلین
ضرور جہانزیب۔ مجھے دیکھنی بھی ہے۔
میں تو آج کیمرہ لے کر ہی باہر نکلی تھی۔ مزید یہاں اپلوڈ کی ہیں۔
یہ سب سے اچھی لگ رہی ہے مجھے۔
3209639223_df379b47ef.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، آپ کو پتہ ہے۔۔جب خزاں آتی ہے نا۔۔تو سارے پتے جھڑ جاتے ہیں۔:p

ہاں ہاں، کہیں پڑھا تو تھا کہ جب خزاں آتی ہے تو سارے پتے جھڑ جاتے ہیں۔ تو تمہارے ہاں خزاں آ گئی ہے۔ یہاں نہیں آئی ناں ابھی، اس لیے پوچھ رہا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top