موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک منفی میں ہی ہے۔

میں بھی کہوں یہ منفی سے مثبت کی طرف آتے کیوں نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو آج لُو چل رہی ہے۔ صحیح کی گرمی شروع ہو گئی ہے اور اب یہی حال رہے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے ابھی سے اتنی زیادہ گرمی شروع ہو گئی ہے، ابھی تو اصلی گرمی کے دن آنے ہیں۔
 

زینب

محفلین
افف ف اللہ جو یہاں‌گرمی ہے جو کل تھی اور جو آج ہے مجھے لگتا ہے 50 سے اوپر ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گاڑی سے نکل کر بلڈنگ تک آتے بندہ جل بھن جاتاہے ۔۔۔۔۔۔۔اللہ رحم کرے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top