موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی گرمی یہاں بھی بہت زیادہ ہے۔ اے سی بھی 24 گھنٹے چلتے ہیں لیکن اس گرمی میں وہ بھی جواب دیتے جا رہے ہیں۔ لیکن شکر ہے کہ یہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی۔
 

راجہ صاحب

محفلین
بھائی جی گرمی یہاں بھی بہت زیادہ ہے۔ اے سی بھی 24 گھنٹے چلتے ہیں لیکن اس گرمی میں وہ بھی جواب دیتے جا رہے ہیں۔ لیکن شکر ہے کہ یہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی۔

ایک اور عذاب بھی ہے جناب اور وہ ہے وولٹ ڈراپ رات کے وقت تو بمشکل 150 سے 180 وولٹ بجلی آتی ہے 220 کی جگہ :(

جس کی وجہ سے اے سی بھی کام نہیں کرتے :(
 

شمشاد

لائبریرین
حکمرانوں کو اپنی اپنی سے فرصت ملے تو عوام کی طرف توجہ کریں۔

ذرا سی تو حلال کر کے کھا لیں۔
 

ماوراء

محفلین
ہمارے ہاں آج موسم زبردست تھا۔۔تقریباً دو ہفتوں بعد سورج دکھائی دیا۔۔اور میں نے آج اچھی دھوپ سینکی۔
 

زینب

محفلین
ایسی ویسی گرمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی لمبی چلے گی جلدی ختنم ہونے واالی نہین ا سی لیے میں اے سی چلا کے سونے لگی ہوں گرمی سے تو اب ایسے ہی نبٹا جا سکتا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top