موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
یہاں ابھی تک زبردست برفباری ہورہی تھی۔ ابھی کچھ دیر پہلے رک گئی ہے ۔اللہ کرے سبح تک زبردست برف پڑے۔ :praying:
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ گرد و غبار کا جو طوفان آیا ہوا تھا وہ ختم ہو گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو جی، لگتا ہے وہاں سردی پھر سے آ گئی ہے کہ درجہ حرارت کچھ کم ہوا تھا اب پھر بڑھ گیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top