منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

فرقان احمد نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2018

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,542
    السلامُ علیکم!

    معزز محفلین کے علم میں لانا ضروری ہے کہ بعض ذاتی وجوہ کی بناء پر ہم ادارت کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر ہم منتظمین کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جن کی جانب سے ہمیں اس منصب کے قابل گردانا گیا۔ منصبِ ادارت سنبھالنے کے بعد سے لے کر اب تک اگر ہماری ذات سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔

    ایک اچھی خبر یہ ہے کہ نئے سپرموڈ کی تقرری بھی کی گئی ہے جن کے نام کا باضابطہ اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ ہمارے علم میں نئے سپر موڈ کا نام ہے تاہم، ہم فی الحال اسے ایک سرپرائز رہنے دیتے ہیں۔ یقینی طور پر، اُن کا نام سُن کر آپ کے چہرے کھِل اٹھیں گے۔ :)


    آخر میں ہم اراکینِ عملہ محترم نبیل بھیا، محترم ابنِ سعید، محترم خلیل بھیا اور محترم تابش صدیقی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
     
    • غمناک × 7
    • معلوماتی × 6
    • پسندیدہ × 5
    • دوستانہ × 5
    • زبردست × 1
    • متفق × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    یہ کیا فرقان؟ اتنی جلدی؟ کیا نیا ریکارڈ قائم کرنا چاہتے تھے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 2
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
    اس کا مطلب ہے کہ وہ میرا تشویش ناک ریٹنگ ڈھونڈنے والا مراسلہ ایویں کیویں نہیں تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,002
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :eek:
    اچانک اتنا بڑا فیصلہ بھیا ,
    سب خیر خیریت تو ہے ,
    بھیا آپ کا دور مدیر زبردست رہا ہے ۔آپ تمام کی محنت اور محبت ہی کا ثمر ہے جو آج الحمدللہ محفل کی رونقیں لوٹ آئی ہیں ۔اگر ہوسکے تو اپنے فیصلے میں گنجائش پیدا کریں بھیا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,542
    سات ماہ تو گزر ہی چکے ہیں۔ یہ عرصہ ہمیں تو طویل معلوم ہوتا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  6. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,622
    آپ اپنی ذمہ داری بخوبی نبھا رہے تھے۔ مجھے افسوس ہوا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,542
    ارے بھئی، سچ مچ، وہ مراسلہ ایویں کیویں ہی تھا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,542
    آپ کی محبت ہے عدنان بھیا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,542
    بہت شکریہ! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    1,377
    یہ سبکدوشی ہے یا استعفیٰ؟
    آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرا
    اللہ رب العزت آپ کے معاملات آسان فرمائے.
    امہد ہے کہ دیگر سابق مدیران کے برعکس آپ ادارت ہی چھوڑیں گے محفل سے غائب نہیں ہوں گے
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,542
    شکریہ! ان شاء اللہ محفل میں حاضر رہیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    زبردست غمناک۔
     
    • متفق متفق × 4
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ً
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مننا آں باوا جی ۔۔۔۔ مننا آں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,542
    جی ہاں، جناب! ورنہ 'مولا اُس دا تختہ کرے' والا معاملہ درپیش ہو سکتا ہے! :)
     
    • متفق متفق × 1
  16. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ارے آپ تو بڑے نپے تلے انداز سے چلا رہے تھے معاملات۔۔۔ پھر کیوں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 3
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    خلائی مخلوق کی سازش؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    ویسے ابھی تک مدیر ہی ہیں فرقان
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  19. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,542
    شکریہ! بس کچھ ذاتی نوعیت کی ایسی مصروفیات آن پڑی ہیں کہ ادارت کی ذمہ داریاں نبھانا مشکل معلوم ہوا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    نامعلوم افراد ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر