منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

فرقان احمد

محفلین
السلامُ علیکم!

معزز محفلین کے علم میں لانا ضروری ہے کہ بعض ذاتی وجوہ کی بناء پر ہم ادارت کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر ہم منتظمین کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جن کی جانب سے ہمیں اس منصب کے قابل گردانا گیا۔ منصبِ ادارت سنبھالنے کے بعد سے لے کر اب تک اگر ہماری ذات سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔

ایک اچھی خبر یہ ہے کہ نئے سپرموڈ کی تقرری بھی کی گئی ہے جن کے نام کا باضابطہ اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ ہمارے علم میں نئے سپر موڈ کا نام ہے تاہم، ہم فی الحال اسے ایک سرپرائز رہنے دیتے ہیں۔ یقینی طور پر، اُن کا نام سُن کر آپ کے چہرے کھِل اٹھیں گے۔ :)

آخر میں ہم اراکینِ عملہ محترم نبیل بھیا، محترم ابنِ سعید، محترم خلیل بھیا اور محترم تابش صدیقی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
 
السلامُ علیکم!

معزز محفلین کے علم میں لانا ضروری ہے کہ بعض ذاتی وجوہ کی بناء پر ہم ادارت کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر ہم منتظمین کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمیں اس منصب کے قابل گردانا گیا۔ منصبِ ادارت سنبھالنے کے بعد سے لے کر اب تک اگر ہماری ذات سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔

ایک اچھی خبر یہ ہے کہ نئے سپرموڈ کی تقرری بھی کی گئی ہے جن کے نام کا باضابطہ اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ ہمارے علم میں نئے سپر موڈ کا نام ہے تاہم، ہم فی الحال اسے ایک سرپرائز رہنے دیتے ہیں۔ یقینی طور پر، اُن کا نام سُن کر آپ کے چہرے کھِل اٹھیں گے۔ :)

آخر میں ہم اراکینِ عملہ محترم نبیل بھیا، محترم ابنِ سعید، محترم خلیل بھیا اور محترم تابش صدیقی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
:eek:
اچانک اتنا بڑا فیصلہ بھیا ,
سب خیر خیریت تو ہے ,
بھیا آپ کا دور مدیر زبردست رہا ہے ۔آپ تمام کی محنت اور محبت ہی کا ثمر ہے جو آج الحمدللہ محفل کی رونقیں لوٹ آئی ہیں ۔اگر ہوسکے تو اپنے فیصلے میں گنجائش پیدا کریں بھیا ۔
 
آپ کی محبت ہے عدنان بھیا!
 
ربیع م

محفلین
یہ سبکدوشی ہے یا استعفیٰ؟
آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرا
اللہ رب العزت آپ کے معاملات آسان فرمائے.
امہد ہے کہ دیگر سابق مدیران کے برعکس آپ ادارت ہی چھوڑیں گے محفل سے غائب نہیں ہوں گے
 
یاز

محفلین
السلامُ علیکم!

معزز محفلین کے علم میں لانا ضروری ہے کہ بعض ذاتی وجوہ کی بناء پر ہم ادارت کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر ہم منتظمین کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جن کی جانب سے ہمیں اس منصب کے قابل گردانا گیا۔ منصبِ ادارت سنبھالنے کے بعد سے لے کر اب تک اگر ہماری ذات سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔

ایک اچھی خبر یہ ہے کہ نئے سپرموڈ کی تقرری بھی کی گئی ہے جن کے نام کا باضابطہ اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ ہمارے علم میں نئے سپر موڈ کا نام ہے تاہم، ہم فی الحال اسے ایک سرپرائز رہنے دیتے ہیں۔ یقینی طور پر، اُن کا نام سُن کر آپ کے چہرے کھِل اٹھیں گے۔ :)

آخر میں ہم اراکینِ عملہ محترم نبیل بھیا، محترم ابنِ سعید، محترم خلیل بھیا اور محترم تابش صدیقی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
زبردست غمناک۔
 
Top