منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

فرقان احمد نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2018

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محفل میں تو انھیں سپر پاورز کہہ کر یاد نہیں کیا جاتا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  2. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    10,319
    موڈ:
    Cheerful
    چلئے اس طرح آپ کو اپنی پرائیویسی برقرار رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,723
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت افسوس ہوا
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,955
    یقیناً کسی مسئلے کے تحت آپ نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ ہمیں افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ آپ کو آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. نور وجدان

    نور وجدان محفلین

    مراسلے:
    6,799
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    آپ کی پرائیوسی پالیسی اتنی سخت کیوں ہے ہر معاملے میں ؟ اب آپ جا بھی رہے ہیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,659
    مجھے خوشی ہے کہ آپ نے فیصلہ کرنے میں دیر نہیں کی. جب انسان کسی کام سے انصاف نہ کر پا رہا ہو تو اسے چھوڑ دینا چاہیے. زبردستی لٹکانا بالکل غلط ہے. ویسے بھی یہ کوئی پیڈ جاب تو ہے نہیں کہ انسان اس میں اپنا وقت لگائے اور پھر لوگوں کے تانے تشنے بھی سنے. ادارت وغیرہ کے لئے صرف volunteers ہی کام کرسکتے ہیں. مگر جب جاب اور ادارت ٹکرائے تو جاب بہرحال فوقیت رکھتی ہے.
    خدا آپ کو اپنے مقاصد میں کامیاب کرے. امید ہے آپ کچھ علمی اور فکری کام سنجیدگی سے کرپائیں گے اور اس سے محفلین کو مستفید فرمائیں گے. جہاں رہیں خوش رہیں. ویسے بھی آپ محفل میں تو موجود ہی ہیں لہٰذا بات چیت تو ہوتی ہی رہے گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    افسوس ہوا یہ جان کر فرقان صاحب لیکن بہرحال آپ نے فیصلہ کر ہی لیا ہے تو کیا کہا جا سکتا ہے۔

    آپ نے اپنی ذمہ داریاں عمدہ طریقے سے نبھائیں اور بہترین جا رہے تھے۔

    ایک خدشہ یہ کہ عام طور پر جب کوئی منتظم یا مدیر اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوتا ہے تو پھر مستقل یا عارضی طور پر یہاں سے غائب ہو جاتے ہیں، امید ہے آپ یہی رہیں گے اور محفل کی آن بان شان کا حصہ رہیں گے۔

    باقی آپ نے ایک سپر موڈ کی تقرری کا سسپنس بھی ڈال دیا ہے، بہرحال جو بھی ہیں میرا ابھی سے احتجاج ہے ان کے خلاف کہ میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    ہم کہیں نہیں جا رہے ہیں۔ :) بہت شکریہ، آپ ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    شکریہ، آپ کے مراسلے کا مجموعی رنگ دوستانہ ہے۔تاہم، سچ بات یہ ہے کہ ہم نے زیادہ طعنے وغیرہ نہ سہے۔منتظمین اور معزز محفلین نے بھی ہمیشہ ہماری رہنمائی فرمائی۔ اصل حوصلہ تو منتظمین کا ہوتا ہے کہ پیچیدہ معاملات اُن کے سپرد کر دیے جاتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    شکریہ، وارث بھیا! :) آپ کے الفاظ نہایت قیمتی ہیں۔
    سپرموڈ کے حوالے سے شاید ابھی تجسس برقرار رہنا چاہیے۔ نام سُن کر آپ یقینی طور پر بہت خوش ہوں گے، محترم! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایک نام میرے ذہن میں گونج رہا ہے بار بار لیکن بات آپ کی صحیح ہے کہ تجسس برقرار رہنا چاہیئے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عدالتی احکامات۔۔؟ یا خواب میں بابے کی زیارت۔۔؟؟

    مذاق برطرف ۔ ادارت سے رخصت مل سکتی ہے ۔ جیتے جی محفل سے مت جائیے گا۔ اور اللہ آپ کو طویل عمر جسمانی۔ذہنی اور روحانی صحت کے ساتھ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم فرقان بھائی
    اس خبر نے دکھ تو دیا پھر سوچا کہ " نہ تھی ہماری قسمت کہ آپ سے کوئی مناقشہ ہوتا "
    اللہ سوہنا آپ کے لیئے سدا آسانیاں فرمائے آمین
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,817
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عزیزم
    اگرچہ یہ خبر شاید کسی اور سے زیادہ میرے لیے صدمہ کا باعث ہے۔ آپ کی صورت میں ایک متحمل مزاج اور معاملہ فہم فرد کا ساتھ میرے لیے اطمینان اور سہولت کا باعث تھا۔
    بہرحال یہ ہر فرد کا اختیار ہے کہ اپنی ترجیحات کا تعین اپنی ضروریات کے مطابق کرے۔ جب تک آپ کا ساتھ رہا، بہترین رہا۔ امید ہے کہ آئندہ بھی آپ کی جانب سے محفل پر مفید شراکت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ :)
    سلامت رہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    آپ نے تو خرید لیا تابش بھیا! ہم کہاں اس قابل تھے، یہ تو محض آپ کا بڑا پن ہے۔ بہت شکریہ! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  17. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,585
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    فرقان بھائی محفلین بننے کے ساتھ ہی دوبارہ انتہائی رازداری کی کیفیت میں چلے گئے.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ کے نام کے ساتھ "محفلین" بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔۔:unsure:
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    خیر جو بھی آپ کی مصروفیات ہیں۔۔وہ بھی اہم ہیں ۔۔۔ ہم دعا ہی کرسکتے ہیں۔۔اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔ خوش رہیے۔۔آمین
    بطور مدیر آپ نے بہت احسن طریقے سے اس ذمہ داری کو نبھایا۔۔اس کےلیے آپ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتی ہوں۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو آپ معطل کروا دیں ۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6

اس صفحے کی تشہیر