ملک (ایک نابغہ شخصیت) از قلم نیرنگ خیال

فرقان احمد

محفلین
ہم رند سرشت لہو و لعب میں ڈوبے دنیاوی وسائل کی فکر میں کھوئے تھے کہ ہمارے کانوں میں ملک صاحب کی شگفتہ آواز نے رس گھول دیا۔
" آپ نے نماز جمعہ کے بعد کھانے کا کچھ مناسب انتظام کیا ہے؟" یہ ان بھلے دنوں کی یاد ہے جب ملک صاحب ہمیں اور ہم ان کو آپ آپ کر کے پکارا کرتے تھے
جیو ہزاروں سال۔ بہت اعلیٰ!
 
حسن ترمذی

محفلین
ہاہاہا بہت ہی خوب نیرنگ خیال بھائی
کتنے ثقیل الفاظ کو آپ پرمزاح پیرائے میں آسانی سے بیان کردیتے ہیں کہ پڑھتے ہوئے جو بیزاری کا سا احساس ہوتا ہے نا اتنے مشکل الفاظ کو
وہ اختتام پہ دل سے ہنسی گئی ہنسی میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔۔ اور بندہ کہتا ہے کہ یار ایڈی مشکل اردو وچ پڑھن دا سواد آگیا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
صبح پڑھوں گی
ابھی نیند آرہی:p
صبح ہوئی نہیں؟

ھاھاھاھا واااہ بہت عمدہ
شکریہ سر۔۔۔۔

کمنٹ بھی پھر صبح ہی کر دیتی :ROFLMAO:
اس نے صبح بھی نہیں کیا۔۔۔۔ :p

اخیر کر دی ہے جناب

میں تو ایف ٹین والے رول پراٹھے کا تصور بنائے بیٹھا تھا. یہاں تو کھودا پہاڑ نکلا چوہا والا معاملہ ہو گیا.
ویسے اب تجسس ہو رہا ہے کہ یہ جمبو تھا تو نارمل کا سائز کیا ہو گا. دکان والا اپنے ہاتھ سے پان کی طرح نوالہ بنا کر ڈالتا ہو گا.
شکریہ شکریہ۔۔۔ سر ایف سکس منچیز سے جمبو سائز پراٹھا رول تناول فرمائیں۔ :)

سائز میں بھی ملاوٹ۔ جیومیٹری کو بھی نہیں بخشا ان چوروں نے :LOL:
جیومیٹری میں تو عین ملاوٹ جائز ہے۔

جیو ہزاروں سال۔ بہت اعلیٰ!
شکریہ سر۔۔۔ محبت ہے آپ کی۔ :)

ہاہاہا بہت ہی خوب نیرنگ خیال بھائی
کتنے ثقیل الفاظ کو آپ پرمزاح پیرائے میں آسانی سے بیان کردیتے ہیں کہ پڑھتے ہوئے جو بیزاری کا سا احساس ہوتا ہے نا اتنے مشکل الفاظ کو
وہ اختتام پہ دل سے ہنسی گئی ہنسی میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔۔ اور بندہ کہتا ہے کہ یار ایڈی مشکل اردو وچ پڑھن دا سواد آگیا
حسن ترمذی صاحب۔ آپ کی محبت پر سراپا سپاس ہوں۔ خون بڑھا دیا۔ جزاک اللہ
 
زبردست۔ ملک صاحب تے چھا گئے نیں
اعلیٰ اور بہترین(y)
اور آپ کی مہربانی کے دو ہی قسطوں میں ختم کر ڈالی ورنہ مجھے لگ رہا تھا کہ پاکیزہ اور خواتین ڈائجسٹ والا کوئی سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے:p
 
یہ آپ سے کس نے کہا کہ ختم ہوگئی ہے۔ ختم تب ہوگی جب پہلے مراسلے سے جاری ہے ہٹا دیا جائے گا۔۔۔ :p
شکریہ چوہدری صااب۔ :)
 
ہادیہ

محفلین
ہاہاہاہا
یہاں پر بھی پراٹھا رول۔۔۔
میں نے سب سے پہلا تھریڈ جو آپ کا پڑھا تھا وہ بھی پراٹھا رول کے بارے میں زیادہ تھا جبکہ آپ نے وہاں ملاقات کا احوال بیان کیا تھا:rollingonthefloor:
ویسے سر جی کننے دی ہوئی:rollingonthefloor:
پیٹ تو بھر ہی گیا ہوگا:laughing:
ویری ویری انٹرسٹنگ
مزا آگیا ۔۔(y)
(رات میں ہی کمنٹ کر دیا:ROFLMAO:۔۔پھر سے صبح کا انتظار نہیں کیا:LOL:)
 
ہادیہ

محفلین
ویسے اب تجسس ہو رہا ہے کہ یہ جمبو تھا تو نارمل کا سائز کیا ہو گا. دکان والا اپنے ہاتھ سے پان کی طرح نوالہ بنا کر ڈالتا ہو گا.
نہیں جیسے مائیں گھر میں چھوٹے بچوں کو روٹی کا رول بنا دیتی ہیں چھوٹا سا اور اس رول کی فلنگ اکثر آلو سے ہی کرتے ہیں۔۔ یہ اتنا سا ہوگا:p
 
ہادیہ

محفلین
زبردست۔ ملک صاحب تے چھا گئے نیں
اعلیٰ اور بہترین(y)
اور آپ کی مہربانی کے دو ہی قسطوں میں ختم کر ڈالی ورنہ مجھے لگ رہا تھا کہ پاکیزہ اور خواتین ڈائجسٹ والا کوئی سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے:p
یعنی اس تحریر میں "ملک صاحب" سر جی خود ہی تھے:confused:
 
یعنی اس تحریر میں "ملک صاحب" سر جی خود ہی تھے:confused:
نہیں۔ ملک صاحب کوئی ملک صاحب ہی ہونے۔
ہمارے ایک واقف کار ہوتے تھے اٹک سائیڈ کے، وہ بتاتے تھے کہ ایک ملک فوج میں بھرتی ہونے چلا گیا ۔ بھرتی کرنے والوں نے سوال جواب کیے تو ملک صاحب کچھ یوں گویا ہوئے۔

قوم ؟ ۔۔۔۔۔ (mal luk)
تعلیم ؟۔۔۔۔۔۔ (mat ruk)
گیم ؟ ۔۔۔۔۔۔ (athly tuk)
ضلع ؟۔۔۔۔۔۔۔ (ut tuk)
 
پسندیدہ کھانا (taka tuk)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
چوری چوری پوسٹ پڑھی لیکن داد دیئے بنا نہ رہا گیا تو آنلائن ہو گئی :) بہت عمدہ تحریر اور ہمیشہ کی طرح مسکراہٹیں بکھیرنے والی :) آپ اس قدر جانچتے ہیں شکر ہے میری ملاقات نہیں ہوئی :sneaky:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ابھی پھر سے شام ہے۔

شدید۔۔۔

ہاہاہاہا
یہاں پر بھی پراٹھا رول۔۔۔
میں نے سب سے پہلا تھریڈ جو آپ کا پڑھا تھا وہ بھی پراٹھا رول کے بارے میں زیادہ تھا جبکہ آپ نے وہاں ملاقات کا احوال بیان کیا تھا:rollingonthefloor:
ویسے سر جی کننے دی ہوئی:rollingonthefloor:
پیٹ تو بھر ہی گیا ہوگا:laughing:
ویری ویری انٹرسٹنگ
مزا آگیا ۔۔(y)
(رات میں ہی کمنٹ کر دیا:ROFLMAO:۔۔پھر سے صبح کا انتظار نہیں کیا:LOL:)
یہاں کیا ہر جگہ پراٹھا رول۔۔۔ :p
ہاں پیٹ تو بھر ہی گیا تھا دو گھنٹے کے لیے۔۔۔۔ :p
اتنی سپیڈ۔۔۔۔ کوچے میں کبھی داخلہ نہ ملے گا۔۔۔

نہیں جیسے مائیں گھر میں چھوٹے بچوں کو روٹی کا رول بنا دیتی ہیں چھوٹا سا اور اس رول کی فلنگ اکثر آلو سے ہی کرتے ہیں۔۔ یہ اتنا سا ہوگا:p
ہاہاہاہااااا۔۔۔۔۔ :D

یعنی اس تحریر میں "ملک صاحب" سر جی خود ہی تھے:confused:
خوف خدا کرو۔۔۔

نہیں۔ ملک صاحب کوئی ملک صاحب ہی ہونے۔
ہمارے ایک واقف کار ہوتے تھے اٹک سائیڈ کے، وہ بتاتے تھے کہ ایک ملک فوج میں بھرتی ہونے چلا گیا ۔ بھرتی کرنے والوں نے سوال جواب کیے تو ملک صاحب کچھ یوں گویا ہوئے۔

قوم ؟ ۔۔۔۔۔ (mal luk)
تعلیم ؟۔۔۔۔۔۔ (mat ruk)
گیم ؟ ۔۔۔۔۔۔ (athly tuk)
ضلع ؟۔۔۔۔۔۔۔ (ut tuk)
شکریہ چوہدری صاب۔۔۔۔ ساڈے سروں بھار لاون دا۔۔۔۔ :p ۔۔۔ نئیں تے ایس کڑی نوں بلاوجہ صفائی دینی پینی سی۔۔۔ :D

پسندیدہ کھانا (taka tuk)
یعنی مصباحی ڈش۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
چوری چوری پوسٹ پڑھی لیکن داد دیئے بنا نہ رہا گیا تو آنلائن ہو گئی :) بہت عمدہ تحریر اور ہمیشہ کی طرح مسکراہٹیں بکھیرنے والی :) آپ اس قدر جانچتے ہیں شکر ہے میری ملاقات نہیں ہوئی :sneaky:
شکریہ شکریہ غدیر۔۔۔ :) یہ تو اب ملنے والے ہی بتا سکتے ہیں کہ میں کتنا جانچتا ہوں۔ ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ میں بالکل بھی نہیں جانچتا۔۔۔ :p
 
محمداحمد

لائبریرین
یعنی اب ملک صاحب کی خیر نہیں ہے۔ :)

ہمیشہ کی طرح دلچسپ، مگر دو قسطیں ایک ساتھ پڑھ کر بھی تشنگی کا احساس ہو رہا ہے تھوڑا زیادہ زیادہ لکھا کریں نا۔ :) :) :)

ویسے یہ رول پراٹھے کی تصغیر والی بات واقعی تکلیف دہ ہے وہ بھی جب جمبو کہہ کر توقعات وابستہ کر دی جائیں۔ :p
 
Top