ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

محب علوی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 27, 2012

ٹیگ:
  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ کے خیال میں ملنگ کے لئے سردیوں میں چاٹی کی لسی منگواؤں:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    نہیں منہ پر بولتا ہوں کہا نا میں کسی سے ڈرتا نہیں میرے 4 معاشقے تو انہیں پتا ہیں پہلے والے ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    نا ہم کچے راستے پر گاری نہیں چلاتے :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نہیں ویسے تو انیس الرحمن بھائی کے لئے منگوائی تھی لیکن اب ایسا کرتے ہیں کہ، میں آپ اور وہ مل کے پی لیتے ہیں۔
     
  5. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    نہیں مخالف پارٹی کا:D
     
  6. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    سابقہ پتہ ہوں گے،،،موجودہ تونہیں :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  7. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    خدا کا خوف کریں، آپ تو شاعروں سے بھی 4 ہاتھ آگے نکلے۔
     
  8. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    سوچ لیں میرا کیا بھئی میں نے کہیں اور منگنی کر لینی ہے پھر ۔ ابھی تک پیرس ہلٹن بھی اپنے 15وین منگیتر کی تلاش میں ہے اور مین بھی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ایک معاشقہ ایک ہاتھ کے برابر ہے کیا :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    شاعر ہمارے آگے کیا بیچتے ہیں :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    موجودہ بھی پتہ ہیں پھر بھی جان نہیں چھوڑ رہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :laughing:[​IMG][​IMG]
    ہاہاہا
    خوب کہا
    یہ عشق نہیں آساں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    پھر پیرس ہلٹن نےآپ کاوہ حال کرناہےجوسابقہ 15 کاکیا،،،اور آپ نےبھی لوٹ کےاپنی منگیترکےپاس ہی جاناہے:laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ایسی بھی نہ کر بات کے دونوں رو دیں

    فوجی شاعروں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
     
  15. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    گرم انڈے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    وہ مستقبل کی باتیں ہیں ابھی پروجیکٹ پر کام نہیں ہوا تو فیلئیر کا ڈر کیسا اور ہم کونسے اکیلے پیرس ہلٹن پر تکیہ کیے بیٹھے رہیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ان کی ہمیں ضرورت نہیں ہے ہم پہلے ہی بہت ساری گرم چیزیں کھائی پھرتے ہیں :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    او بھائی شاعروں کو کون پوچھتا ہے آجکل ماڈرن زمانہ ہے
     
  19. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ماڈرن زمانہ پھر کن کو پوچھتا ہے؟
     
  20. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ایکشن ہیرو کو :p
     

اس صفحے کی تشہیر