ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایک معاشقہ ایک ہاتھ کے برابر ہے کیا :ROFLMAO:

:laughing:
laughing.gif
laughing.gif

ہاہاہا
خوب کہا
یہ عشق نہیں آساں
 

نیلم

محفلین
سوچ لیں میرا کیا بھئی میں نے کہیں اور منگنی کر لینی ہے پھر ۔ ابھی تک پیرس ہلٹن بھی اپنے 15وین منگیتر کی تلاش میں ہے اور مین بھی
پھر پیرس ہلٹن نےآپ کاوہ حال کرناہےجوسابقہ 15 کاکیا،،،اور آپ نےبھی لوٹ کےاپنی منگیترکےپاس ہی جاناہے:laugh:
 

عسکری

معطل
پھر پیرس ہلٹن نےآپ کاوہ حال کرناہےجوسابقہ 15 کاکیا،،،اور آپ نےبھی لوٹ کےاپنی منگیترکےپاس ہی جاناہے:laugh:
وہ مستقبل کی باتیں ہیں ابھی پروجیکٹ پر کام نہیں ہوا تو فیلئیر کا ڈر کیسا اور ہم کونسے اکیلے پیرس ہلٹن پر تکیہ کیے بیٹھے رہیں گے
 
Top