ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

محب علوی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 27, 2012

ٹیگ:
  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تو شاعر بھی ایکشن ہیرو ہی ہوتا ہے ذرا اور قسم کا۔
     
  2. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے نا کی کچھ یادگار تصاویر

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کہیں آپ شاعر تو نہیں :laughing:
     
  4. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نہیں، بس تُک بندی کر لیتا ہوں تھوڑی توڑی۔
     
  5. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    مطلب اس امید پر سیکھ رہے ہیں شاعری ۔ ابھی انڈر ٹریننگ کیڈٹ شاعر ہیں :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کس امید پر؟
     
  7. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کے شاعر 4 ہاتھ آگے ہوتے ہیں :D
     
  8. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اب ہاؤ بھی کر ہی دیں
     
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    پٹھان کہ افغان؟
     
  10. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    میں تو سب سے آگے ہوں گواہی دینے میں :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    اس کارِ خیر میں مجھے بھی شامل کرلیں:cool:
     
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    عسکری، یہ مرحومہ آپکی کیا لگتی ہیں جو آپ اتنا انٹرسٹ لے رہے ہیں؟
     
  13. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    افغان پٹھان۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    ساجد بھائی
    دیکھ لیں اب ہم پر کیسا شک کیا جا رہا ہے
    اب تو کچھ کرنا ہی ہوگا بھائی :cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    نہیں تو ہم اپنی صفائی دے رہے تھے کیونکہ فوج پر ہر طرح کے الزام ہین :biggrin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    جب بھوک لگتی ہے تو کیا ریت "پھک" لیتے ہو ؟؟؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    آپ کے اس طرح کے ردِ عمل سے الزام کی سچائی میں تھوڑا شک پیدا ہو رہا ہے ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظالمو جس کا دھاگہ ہے اس کو تو پوچھو۔ اُدھر ظالمو نے ایک اور حسینہ کو لڑھکا دیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  19. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جی جی بھیا :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر