ملٹری کی ٹوپیاں

کیوں وومن نہیں پہن سکتی کیا؟
pakistangirlsarmy.jpg
:zabardast1:(y)(y)
 

شمشاد

لائبریرین
پنڈی کا رہنے والا ہو یا کراچی کا، ٹوپی پر سامنے ہی سانپ والا مونو گرام بنا ہوا ہے جو طب سے تعلق رکھتا ہے۔
 

اوشو

لائبریرین
بہت دل چسپ معلومات ہیں۔ عسکری جی آپ کا بہت شکریہ!
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
 

عسکری

معطل
میں آج تک یہی سمجھتا رہا کہ ٹرپل ون بریگیڈ ایس ایس جی کمانڈوز کی بریگیڈ ہوتی ہے۔۔۔ ۔:notworthy:
کمانڈوز کی برگیڈ ؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

ایس ایس جی کی 7 بٹالینز ہیں ہر بٹالیین میں 700 کمانڈو ہیں اور ہر بٹالیین کی 4 کمپنیاں ہیں ہر بٹالیین کا اپنا نام ہے اور اسی طرح ہر کمپنی کا اپنا نام اور کام ہے الضرار کمپنی مشہور ہے اینٹی ٹیریر اپریشنز کے لیے ۔ان کا 111 برگیڈ سے کیالینا دینا :bighug: اور ہاں 3 آزاد بٹالیینز بھی ہیں ایس ایس جی جو کہ خفیہ ہیں ۔
 
اکٹھی برگیڈ نہیں بنتی کمانڈوز کی اتنے زیادہ بنا دیے ایک ساتھ تو کام کے نہیں نکلیں گے :grin:
اہو۔۔پھر ٹھیک ہے۔۔۔میں تو یہ سمجھنے لگا تھا کہ کہیں عسکری نے کسی بات پر ہنسنے کے دوران اپنا وہی پسندیدہ مشروب نوشِ جان تو نہیں کرلیا جسے پی کر اگر بندہ ہنس رہا تھا تو ہنسے ہی چلا جاتا ہے۔۔۔وہی ملنگوں والا;):p:D
 

عسکری

معطل
اہو۔۔پھر ٹھیک ہے۔۔۔ میں تو یہ سمجھنے لگا تھا کہ کہیں عسکری نے کسی بات پر ہنسنے کے دوران اپنا وہی پسندیدہ مشروب نوشِ جان تو نہیں کرلیا جسے پی کر اگر بندہ ہنس رہا تھا تو ہنسے ہی چلا جاتا ہے۔۔۔ وہی ملنگوں والا;):p:D
اور آپ نے اپنے بیان پر غور نہیں فرمایا :p ہماری ملگیت پر اجکل بہت انگلیاں اٹھ رہی ہیں مولا خیر کرے
 
Top