ملٹری کی ٹوپیاں

عسکری

معطل
67648_350022598429568_942617162_n.jpg


یہ زبردست ہے۔
یہ لیں پھر یہ صرف آپکے لیے
734043_392715560818625_48017138_n.jpg


190651_386437684779746_440995663_n.jpg
؎


3813_379845715438943_613240317_n.jpg


559597_360319224058259_1858964332_n.jpg


293862_361912513898930_856637576_n.jpg


482086_323704407719741_1170851537_n.jpg
 

وجی

لائبریرین
میرے بھائی 111 برگیڈ کوئی انوکھی چیز نہیں ہے یہ ایک سادہ سی انفنٹری برگیڈ ہے 10وین کور کی اور اس کی مشہوری کا سسب اس لیے ہے کہ یہ پنڈی میں بیسڈ ہے ۔دسویں کور کے 12وان 19واں اور 23وان ڈویژن کے ساتھ یہ انڈیپنڈنٹ برگیڈ ہوم بیس کے لیے ہے اس لیے یہ سدا سے پنڈی میں ملتی ہے ۔مطلب 60 ہزار آفیسرز اور جوانوں کی یہ کور ہے اور 5000 جوانوں افسروں والی اس برگیڈ کو ادھر ادھر کم ہی موو کیا جاتا ہے اور اس کی وردی کیپ سب کچھ انفنٹری برگیڈز جیسی ہی ہے
۔
سہالہ میں 111 برگیڈ کے جوان
2baeb189755fa20ff20e6a706700e7b4.jpg
بھائی عسکری ایک بات تو بتائیں کہ کسی بھی برگیڈ میں ایک گن استعمال نہیں ہوتی کیا ؟؟
تین کے پاس جی تھری اور ایک کے پاس اے کے 47 ایسا کیوں ؟؟ :idontknow:
 

عسکری

معطل
بھائی عسکری ایک بات تو بتائیں کہ کسی بھی برگیڈ میں ایک گن استعمال نہیں ہوتی کیا ؟؟
تین کے پاس جی تھری اور ایک کے پاس اے کے 47 ایسا کیوں ؟؟ :idontknow:
نہیں ایک برگیڈ تو بہت بڑی بات ہے ایک یونٹ یا کمپنی کے اسلحہ خانے یا سٹوریج میں بھی 3 ٹائپ کی گنز ایک ٹائپ یا 2 ٹائپ کے پسٹلز ہوتے ہیں کمپنی ویسے تو 100 یا 150 بندوں کی ہوتی ہے پر اسلحہ خانے مین 15 سے 20 ایل ایم جیز 200 کے قریب جی تھری 200 کے قریب ٹائپ54 اور 50 سے 60 ایم پی فائیو اور پسٹل ایکسٹا میگزینز کے کارٹن اور ہزاروں کے تعداد میں ایمونیشن رکھا ہوتا ہے عموما اسے 3 سے 5 ادمی دیکھ بھال اور سیکیورٹی کے لیے ایک انچارج ہوتا ہے جو کہ زمہ دار ہوتا ہے ۔ گنز اس لیے زیادہ ہوتی ہیں کہ کوئی مسئلہ ہو تو تبدیل کرا لیں یا جب آدمی نہیں ہوتا ڈیوٹی پر تو بھی وہیں ہوتی ہیں وغیرہ وغیرہ یہ پرسنل چوائس اور کمفرٹ ہونے اور نشانے کی بات ہے جناب اس لیے ہر کسی کو آزادی ہوتی ہے کہ اپنی پسند کی گن استمال کریں جو کہ اس کی کمپنی کے پاس ہے اور ظاہر ہے یہ کلیپر فورسز نے فیصلہ کر کے کمپنی کو دیا ہے کوئی خود سے تھوڑی کیا گیا ہے ۔ یہ اچھا ہے کہ ملٹی چوائسز ہیں جو کہ آپکو بہتر لڑائی کا موقع دیتی ہیں ۔
 

عسکری

معطل
نیوی سیلر کی کیپ کے بارے میں آپنے نہیں بتایا عسکری
بات تو آپکی بالک بجا ہے جناب ہم تو چول پوری طرح نہیں ماری تھی :grin:

نیوی سیلرز میٹلوٹس کیپ
یہ پرانی برٹش نیوی کے سیلرز کی کیپ تھی جو کہ ایک طرح سے پییکیڈ کی بگڑی ہوئی شکل ہے ۔یہ اب بھی کئی نیویز میں استمال ہو رہی ہے اور ان میں پاسکتان نیوی بھی ہے ۔ دوسری نیویز میں مختلف ٹائپ کی کیپس استمال ہوتی ہیں
US_Navy_100831-N-8590G-002_Pakistani_sailors_stand_at_attention_during_the_decommissioning_ceremony_of_USS_McInerney_(FFG_8)_at_Naval_Station_Mayport.jpg
 

وجی

لائبریرین
شکریہ جناب آپ کا
ویسے سعودی بحریہ آجکل پاکستانی پانیوں میں نظر آرہی ہے کچھ اسکی تفصیل عنایت فرمائیں
بہت نوازش ہوگی آپکی عسکری
اور اگر آپ تمام افواج کے سلوٹ کے انداز پر بھی کچھ روشنی ڈالیں تو کیا بات ہے ۔
 

عسکری

معطل
شکریہ جناب آپ کا
ویسے سعودی بحریہ آجکل پاکستانی پانیوں میں نظر آرہی ہے کچھ اسکی تفصیل عنایت فرمائیں
بہت نوازش ہوگی آپکی عسکری
اور اگر آپ تمام افواج کے سلوٹ کے انداز پر بھی کچھ روشنی ڈالیں تو کیا بات ہے ۔
جی ہاں پاک سعودی مشقیں چل رہی ہیں ۔ یہ مشقیں کھلے سمندر کی جنگ کی بجائے اس بار میری ٹائم سیکیورٹی کاؤنٹر ٹیریرزم اور سپیشل اوپس پر زور دے رہی ہیں نیوی کی طرف سے ۔ اس لیے پاکستان نیوی کی ایس ایس جی این +میرینز اور سعودی نیوی کی سیل ٹیم اس میں بھر پور شرکت کر رہی ہے ۔اس سریز کی دسویں مشقیں ہیں جنہیں نسیم البحر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سعودی کی طرف سے ایک کوگر اور دو ڈیپھن ہیلی کاپٹرز سمیت بدر کلاس کوفریٹ تبوک اور دوسرے سپورٹ شپس شرکت کر رہے ہیں۔ اور ان کا بیس پہلی بار کراچی کی بجائے جناح نیول بیس اورماڑہ ہے

یہ چند تصاویر عنایت ہیں جو میڈیا میں رلیز ہوئی ہیں
406022_406099932798833_1243854428_n.jpg

554335_406098709465622_602727056_n.jpg

428075_406098789465614_993830568_n.jpg
 

عسکری

معطل
بالکل پہن سکتی ہیں لیکن یونیفارم کے ساتھ اچھی لگ رہی ہے نا،اگر میں ایسی پہن کےگھوموں تو کیسی لگوں گی :D
پڑھائی آپ نے کر رکھی ہے اپلائی کر دیں تو شاید یونیفارم بھی مل جائے ۔ آپکو پتا ہے لاکھوں پاکستانی سوچتے رہتے ہیں کہ افواج میں جانا ہے پائلٹ بننا اچھا لگتا ہے پر عملا کبھی ریگرروٹنگ سینٹر کے اندر جھانک کر بھی نہیں دیکھتے ۔:grin:
 

نیلم

محفلین
پڑھائی آپ نے کر رکھی ہے اپلائی کر دیں تو شاید یونیفارم بھی مل جائے ۔ آپکو پتا ہے لاکھوں پاکستانی سوچتے رہتے ہیں کہ افواج میں جانا ہے پائلٹ بننا اچھا لگتا ہے پر عملا کبھی ریگرروٹنگ سینٹر کے اندر جھانک کر بھی نہیں دیکھتے ۔:grin:
ارے توبہ توبہ میں تو بہت ڈرپوک ہوں ۔مجھے تو دُور ہی رکھیے گولا،بارود سے:D
 
Top