مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

آبی ٹوکول

محفلین
پاجی تسی تے خفا ہو گئے ہو۔ معذرت چاہتا ہوں میں سمجھا کہ آپ نے مذاق میں لکھا ہے۔

شمشاد بھائی نے تو مقفل کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ میں آپ کو ذاتی مکالمے میں جواب ارسال کرتا ہوں۔ :)
نہیں سید بادشاہو توہاڈے نال خفا ہوکے منہ ول دوزخ شریف تے نئیں نہ کرنا ویسے میں ذرا دلبرداشتہ ہوگیا سی کہ ایک وہ ذیک بھائی ہیں انھے میرا پنجابی ٹچ پسند نہیں ہے انھے لگتا ہے شاید اردو محفل پر اتنی بھاری بھرکم اور ثقیل اردو دان ہستیون کہ بیچ میں میرا ایک ذرا سا پنجابی ٹچ دین نال اردو محفل دی کوئی کند ڈے پووے گی اتوں جئے علمی مراسلات وچ توہاڈے کولوں سیریس سوال پچھ لے تے تسُی پر مزاح دی ریٹنگ دے دتی ویسے اے پر مزاح دی ریٹنگ وی عجیب ای اے ایدا کج پتا نئی لگدا سیریس کہیڑے ویلے ہوندی اے تے طنز کہیڑے ویلے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
موضوع پر رہیں تو کوئی اعتراض نہیں۔ اور اگر جنات کے وجود پر بحث کرنی ہے تو ایک نئی لڑی کھول لیں۔ اس میں کیا مشکل ہے۔
 
زبیر حسین

محفلین
موضوع پر رہیں تو کوئی اعتراض نہیں۔ اور اگر جنات کے وجود پر بحث کرنی ہے تو ایک نئی لڑی کھول لیں۔ اس میں کیا مشکل ہے۔
بجا فرمایا آپ نے
لیکن جنات پر بات چیت کو زیادہ موضوع سے ہٹا ہوا نہیں کہہ سکتے مسجد میں اذان ہوئی کیسے ہوئی جنات کا نام آیا ،ہیں یانہیں اس پر بحث ہو رہی ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
استاد محترم
جنات کو بھی ہم انرجی کے زمرے میں رکھ سکتے ہیں ؟؟ کیونکہ صاف بات ہے قرآن کریم میں فرمایا گیا ہے کہ جنات کو آگ سے پیدا کیا گیا تو ظاہر ہے وہ پھر انرجی ہوئے اور لیبارٹری یا جدید سائنسی آلات کے ذریعے پتا چلایا جا سکتا ہے ۔۔ اور جدید سائنسی آلات تو پتا چلا لیتے ہیں
بالکل اگر جنات موجود ہیں اور آگ سے بنے ہیں تو انہیں ماننے والے ثابت کریں انرجی ڈیٹیکٹ کرنے والے آلات کی مدد سے
 
فاتح

لائبریرین
استاد محترم ایک سوال میرا بھی جسٹ فار حصول علم اگر گرمی انرجی ہے تو پھر سردی کیا ہے ؟؟؟ کیا وہ انرجی نہیں ؟ کیا اسے ہم انرجی نہیں کہہ سکتے اور یہ کہ گرمی یعنی انرجی کا اپوزٹ کیا ہے ؟؟ انرجی کا عدم وجود یعنی گرمی کا نہ ہونا یا پھر کچھ اور؟؟؟
سردی کچھ بھی نہیں ہےسوائے ایک آسان نام کے جو ہم نے گرمی کی کمی کو ظاہر کرنے کے لیے بنا رکھا ہے
 
زبیر حسین

محفلین
زکریا بھائی سادہ سی تو بات ہے کہ جن کے وجود کا انکار مطلب آپ قرآن کی آیات کا انکار کر رہے ہیں اور مسلمان قرآن کی آیات کا انکار کیسے کر سکتا ہے۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
سردی کچھ بھی نہیں ہےسوائے ایک آسان نام کے جو ہم نے گرمی کی کمی کو ظاہر کرنے کے لیے بنا رکھا ہے
ہیں جی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سردی کچھ بھی نہیں ہے ؟؟؟ تو پھر وہ کیا ہے جو کہ ہمیں لگتی ہے اور سی سی سی کی آوازیں منہ شریف سے برآمد ہونا شروع ہوجاتی ہیں ۔۔ویسے اگر سردی کچھ بھی نہیں ہے تو پھر اس کا وجود اور نام سردی چہ معنی دارد ؟؟؟ سیدھا سیدھا کہنا چاہے کم گرمی یا لو گرمی ۔۔۔ اور ویسے بھی استاد محترم آپ نے میرے پورے سوال کا جواب نہیں دیا؟؟
 
باباجی

محفلین
بالکل اگر جنات موجود ہیں اور آگ سے بنے ہیں تو انہیں ماننے والے ثابت کریں انرجی ڈیٹیکٹ کرنے والے آلات کی مدد سے
ویسے استاد محترم ۔۔ انٹرنیٹ پر ایسی بہت سی ویڈیوز موجود ہیں Torrent سائٹس پر آپکو مل جائیں گی ۔۔ وہاں دیکھ لیں ، ہم غریبوں کا خرچہ ضرور کروانا ہے :):)
 
زبیر حسین

محفلین
ویسے استاد محترم ۔۔ انٹرنیٹ پر ایسی بہت سی ویڈیوز موجود ہیں Torrent سائٹس پر آپکو مل جائیں گی ۔۔ وہاں دیکھ لیں ، ہم غریبوں کا خرچہ ضرور کروانا ہے :):)
بابا جی آپ کوئی ربط دیں یہاں تاکہ نہ ماننے والوں کی کچھ تو شکایت کم ہو
 
سید ذیشان

محفلین
ویسے استاد محترم ۔۔ انٹرنیٹ پر ایسی بہت سی ویڈیوز موجود ہیں Torrent سائٹس پر آپکو مل جائیں گی ۔۔ وہاں دیکھ لیں ، ہم غریبوں کا خرچہ ضرور کروانا ہے :):)

باباجی بھائی وہ سب چیزیں سوڈو سائنس ہیں۔ ویسے ہی جیسے ہمارے ہاں آغا وقار کی پانی سے چلنے والی گاڑی۔ :)
 
باباجی

محفلین
بابا جی آپ کوئی ربط دیں یہاں تاکہ نہ ماننے والوں کی کچھ تو شکایت کم ہو
یار محنت والے کام نہ بتایا کرو بھائی
اتنی مشکل سے یہ ربط ملا ہے ۔۔ میں نے تو دیکھا بھی نہیں آپ بتائیگا دیکھ کر
http://extratorrent.cc/category/704/Ghost+Hunters+Torrents.html
یہاں سے آپ اس سیریز کا Torrent حاصل کرسکتے ہیں
 
باباجی

محفلین
باباجی بھائی وہ سب چیزیں سوڈو سائنس ہیں۔ ویسے ہی جیسے ہمارے ہاں آغا وقار کی پانی سے چلنے والی گاڑی۔ :)
شاہ جی بات یہ ہے کہ میرے پاس جو معلومات تھی وہ یہاں شیئر کردی
ہم جس حوالے سے یقین رکھتے ہیں وہ یہاں قابل قبول نہیں ۔۔ لہٰذا میری طرف سے اتنا ہی ہوسکتا تھا :):)
 
Top