متفرق مقدس پائتھون

مقدس

لائبریرین
اچھا مقدس یہ بتاؤ کہ پیزا بنانا آتا ہے اور اگر آتا ہے تو تمہارے بنائے ہوئے اور پیزا ہٹ کے بنائے ہوئے پیزے میں کیا فرق ہے؟

جی بھیا بنا لیتی ہوں اور اچھا خاصا بن جاتا ہے ، بس بناتے وقت دھیان کہیں اور نہ ہو تو۔۔۔
ویسے ہمارے گھر میں پیزا ہٹ سے زیادہ گھر پر بنایا ہوا پسند کیا جاتا ہے جبکہ مجھے پیزا ہٹ والا پسند ہے، کیونکہ اس میں پرفیکشن جو ہوتی ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
ڈن۔۔ مجھے تو الف ب بھی نہیں آتی
یاد کریں آپ سے کتنی بار پوچھا ہے میں نے کتنی چیزوں کا :p
اور یہ یاد نہیں کہ میں نے کتنی بار پوچھا تھا کتنی چیزوں کے بارے؟ بدلہ اتر گیا نا؟ الف بے تو کوئی بھی مشکل نہیں۔ الف ا اور بے ب ہے :) ہے نا آسان
 

مقدس

لائبریرین
ٹائپو ہو گیا۔
اب یہ بتاؤ کہ ایک اُستاد نے سمجھا دیا کہ سافٹویئر کیا ہوتا ہے۔ سمجھ میں آگیا کہ نہیں
پھر یہ بتاؤ کہ تیمور کو ہدایت دینے اور کمپیوٹر کو ہدایت دینے میں کیا فرق ہے؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

وہ تو سمجھ آ گیا بھیا
تیمور کو ہدایت دس بار دینی ہو گئی اور کمپیوٹر شاید ایک بار ہی میں سن لیں:laughing:
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے۔ کمپیوٹر کو احکامات دیئے جاتے ہیں جبکہ تیمور کو ہدایات۔ اگر کمپیوٹر کو محض ہدایات دی جائیں تو شاید وہ بھی دس بار کے بعد جا کر بات سنے۔ عقلمند کو اشارہ کافی ہوتا ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے۔ کمپیوٹر کو احکامات دیئے جاتے ہیں جبکہ تیمور کو ہدایات۔ اگر کمپیوٹر کو محض ہدایات دی جائیں تو شاید وہ بھی دس بار کے بعد جا کر بات سنے۔ عقلمند کو اشارہ کافی ہوتا ہے :)
یعنی کہ اگر میں تیمور کو ہدایات کے بجائے احکامات دوں تو بات سننے کے چانسز میں اضافہ ہو گا
رائٹ
 

قیصرانی

لائبریرین

محمدصابر

محفلین
وہ تو سمجھ آ گیا بھیا
تیمور کو ہدایت دس بار دینی ہو گئی اور کمپیوٹر شاید ایک بار ہی میں سن لیں:laughing:
چلو پائیتھون کی مدد سے کمپیوٹر کو کچھ ہدایات دینے کی کوشش کرتے ہیں۔پھر پتہ چلتا ہے کہ کمپیوٹر کو ایک بار میں سمجھ آتی ہے کہ نہیں۔
یہاں پر جاؤ۔ بائیں طرف سے پائیتھون منتخب کرو اور ہدایات والے خانے میں پائیتھون کی زبان میں کمپیوٹر سے یہ پوچھو
PHP:
print("Who am I?")
اگر جواب muqadas آیا تو پھر تو یقینا وہ سمجھ گیا ہے اگر نہیں تو یہاں لکھو اس کے بعد اُساتذہ کو پھر بلائیں گے اور پوچھیں کہ یہ کمپیوٹر کیسے muqadas کہے گا۔ :)
 
Top